جمعرات 12 نومبر 2026 - 03:35
حدیث روز | لوگوں کی مشکلات دور کرنے کا اجر

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کی خدمت اور ان کی ضروریات پوری کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

«إِنَّ لِلَّهِ عِبَادًا فِی الْأَرْضِ یَسْعَوْنَ فِی حَوَائِجِ النَّاسِ، هُمُ الْآمِنُونَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ.»

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک زمین پر الله کچھ بندے ہیں جو لوگوں کی ضروریات پوری کرنے میں کوشاں رہتے ہیں، یہی لوگ قیامت کے دن امن پانے والے ہوں گے۔

وسائل الشیعہ، ج 11، ص 582

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha