-
معلم اخلاق استاد فاطمی نیا دور حاضر کہ ایک عظیم شخیصیت تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے ان کے بیانات سے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات بھی استفادہ کرتے تھے اور ان کے بیانات مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو کر جوانوں تک پہنچتے تھے۔
-
معروف قلم کار "عادل فراز" کی کتاب ’عہد اکبری میں علما کے علمی و سیاسی نقوش‘ شایع ہوکر منظر عام پر ،مختلف شخصیات کے ذریعہ رونمائی کی گئی
حوزہ/ اس کتاب میں اکبر کے عہد میں موجود مختلف مذاہب کے عالموں کے سیاسی و علمی افکارونظریات پر تفصیلی بحث کی گئی ہے ۔بعض وہ علما جنہیں مورخین اورتذکرہ نگاروں نے بے بنیاد الزامات کے تحت بدنام کرنے کی کوشش کی ہے ،اس سلسلے میں مدلل وضاحت پیش کی گئی ہے ۔
-
آیت اللہ فاطمی نیا جیسی شخصیت عالم اسلام کے لیے باعث فخر ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری: عالم بے عدیل،معلم بے نظیر ،مورخ یگانہ ، ناشر علوم آل محمدؑ اور مدافع حریم اہل بیتؑ استاد فاطمی نیا کی رحلت نے عالم اسلام اور حوزات علمیہ کو اندوہ و غم میں مبتلا کر دیا ہے ۔
-
اہلبیتؑ کی تعلیم کردہ دعائیں ہی پڑھیں: مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے مومنین کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اہلبیت علیہم السلام نے ہمیں جہاں معبود سے دعا کا سلیقہ سکھایا وہیں دعائیں بھی تعلیم کی ہیں، ہمیں اہلبیت علیہم السلام کی تعلیم کردہ دعائیں ہی پڑھنی چاہئیے۔ ہمیں خاص طور سے دعا کرنی چاہئیے کہ ہمارے مولا و آقا کا ظہور ہو تا کہ کائنات میں نظام عدل قائم ہو۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کی نماز جنازہ پڑھائي +تصاویر
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر 16 مئي 2022 کی شام کو حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج سید عبد اللہ فاطمی نیا کے جنازے پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ہی اس عالم ناصح کی نماز میت بھی پڑھائی۔
-
رہبر معظم کی نظر میں سوشل میڈیا کا کردار
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب کے نزدیک میڈیا کی بہت زیادہ اھمیت ہے۔ اور آپ میڈیا کو دین مبین اسلام کی تبلیغ و ترویج کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں۔کیونکہ میڈیا کے ہی ذریعے سے ہم دنیا کے گوشہ و کنار تک دین اسلام کی خوبصورت پیغامات کی اشاعت کرسکتے ہیں۔اور دنیا کے سامنے اسلامی بہترین ثقافت و تہذیب،دین کی حقیقی روح کو پیش کرنے کاعملاور اس کے ذریعے لوگوں کی ھدایت کر سکتے ہیں۔
-
جونپور؛ بنیاد حوزہ علمیہ امام موسیٰ کاظم (ع) (جدید تعلیمی مرکز) رنوں میں رکھی گئی
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام (جدید تعلیمی مرکز) کی رسم بنیاد الحاج نذر عباس خان اور مولانا محمد رضا خان کے ہاتھوں برّے پٹی میں کی گئی۔
-
استاد فاطمی نیا کی رحلت پر سرپرستِ مرکز خدمات حوزہ علمیہ کا تعزیتی پیغام
حوزہ / سرپرستِ مرکز خدمات حوزہ علمیہ نے ایک پیغام میں آیت اللہ فاطمی نیا کے انتقالِ پُرملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے شہر خوی کے امام جمعہ:
استاد کا احترام طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام قاسم خانی نے کہا: طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز اپنے استاد کی قدردانی اور احترام ہے، اور اس احترام میں علمی برکتیں پوشیدہ ہیں۔
-
رہبرِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای عالم اسلام کے ایک مفکر اور مصلح
حوزہ/دنیا کے مفکرین، ماہرین اور صاحب فکر ونظر اور دانشوروں کے افکار ونظریات کسی خاص قوم یا ملک تک محدود نہیں بلکہ اگر انسانی مسائل کا حل اس نظریے میں موجود ہے تو یہ انسانیت کا سرمایہ ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا اہم اجلاس
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا اہم ترین اجلاس کونسل کے صدر محترم جناب ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے مردہ باد امریکہ و اسرائیل ریلی کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد، اصغریہ علم و عمل تحریک ڈویژن حیدرآباد اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 15 مئی کو شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے مردہ باد امریکہ و اسرائیل ریلی اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک نکالی گئی۔
-
آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام سہ روزہ تعلیمی کنونشن کا انعقاد
حوزہ / امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام سہ روزہ تعلیمی کنونشن، اثناء عشری امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
-
حدیث روز | اہل بیت (ع) کی احادیث نشر کرنے کا ثواب
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام کی احادیث نشر کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا پے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۱۷؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۵؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۱۷؍مئی۲۰۲۲