-
تصاویر/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور حکام سے آیت اللہ اعرافی کی ملاقات
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور حکام سے حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ملاقات کی۔
-
غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے مسلسل حملے
حوزہ/ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے اتوار کو اعلان کیا کہ صرف پچھلے مہینے اسرائیلی فوج نے 16 اسکولوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
غزہ میں موت کے سائے تلے پولیو مہم، انسانیت کی توہین/حماس کی حکمت عملی نے جنگ کو اعصابی اور اسرائیل کے لئے تھکا دینے والا بنایا دیا
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے غزہ میں جنگ کی حالت میں پولیو مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں موت کے سائے تلے پولیو مہم، انسانیت کی توہین ہے۔
-
لکھنؤ؛ نیابت سے بادشاہت تک! (نواب شجاع الدولہ بہادر)
حوزہ/نواب صفدر جنگ کی موت کے بعد انکے فرزند مرزا جلال الدین حیدر شجاع الدولہ بہادر۱۱۶۶ھ مطابق ۱۷۵۲ء میں ۲۴ برس کی عمر میں بہ مقام فیض آباد تخت نشین ہوئے۔شجاع الدولہ شاہ جہان آباد میں ۱۹جنوری…
-
عاشورا کی آواز غزہ، قدس اور فلسطین کے مجاہدین میں گونج رہی ہے: آیت اللہ غریفی
حوزہ/ بحرین کے اس ممتاز عالم دین نے مسجد امام صادق (ع) میں اپنے خطاب کے دوران ملک میں استحکام کے قیام کے لیے جیلوں سے تمام سیاسی و عقیدتی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا۔
-
غزہ ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے معاون کی شہادت
حوزہ / غزہ ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر مسلط جنگ کے آغاز سے اب تک، اسرائیلی فوج کی حملوں میں ان کے 83 کارکن شہید ہو چکے ہیں۔
-
ایک اور امریکی ڈرون مزاحمتی محاذ کے نشانے پر
حوزہ/ یمنی فوجی ترجمان میجر جنرل یحیٰی السریع نے امریکی فوجی جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا غاصب اسرائیل کی تباہی نزدیک ہے؟ +رپورٹ
حوزہ/ مقبوضہ یروشلم کے مختلف علاقوں میں غاصب وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آنے کے بعد درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ گیلان:
حوزات علمیہ کو پہلے سے زیادہ انقلابی جذبے کے حامل طلاب اور علماء کی ضرورت ہے
حوزہ / صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ آج کے دور میں حوزات علمیہ کو پہلے سے کہیں زیادہ انقلابی جذبے کے حامل طلاب اور علماء کی ضرورت ہے۔
-
حماس کا خاتمہ ناممکن؛ امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا اعتراف
حوزہ/امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی تحریک ”حماس“ ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۸؛
عطر قرآن | وراثت کی تقسیم کے وقت یتیموں، مساکین اور رشتہ داروں کے حقوق کا احترام
حوزہ/ یہ آیت مسلمانوں کو اس بات کی رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ وہ وراثت کی تقسیم کے دوران صرف قانونی حق داروں کو ہی نہ دیکھیں، بلکہ ان افراد کا بھی خیال رکھیں جو کمزور یا بے سہارا ہوں۔ اس طرح اسلام…
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ؛
احکام شرعی | نماز کے کلمات ادا کرنے کی کیفیت
حوزہ؍ نماز میں واجب ہے کلمات اس طرح سے ادا کئے جائیں کہ اسے قرائت کہا جاسکے، لہذا قلبی قرائت یعنی دل میں کلمات ادا کرنا یا تلفظ ﴿زبان سے لفظ کی ادائیگی﴾ کے بغیر صرف ہونٹوں کو حرکت دینا کافی نہیں…
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۴؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۸؍ستمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ: اتوار:۴؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۸؍ستمبر۲۰۲۴
-
حجت الاسلام والمسلمین تراشیون:
بچوں کی صحیح تربیت میں سب سے مؤثر چیز "لقمۂ حلال" ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: لقمۂ حلال بچے کے لیے حق کی قبولیت کا سامان فراہم کرتا ہے۔ ناپاک اور آلودہ رزق بچے کو حق کی باتوں کو قبول نہ کرنے اور انہیں نافرمانی کرنے…
-
حدیث روز | خدا کی نعمتوں کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نعمتوں کے اظہار پر تاکید فرمائی ہے۔