-
کیا حضرت زہرا (س) کا خلیفہ وقت کے خلاف قیام، امامِ وقت کے خلاف خروج تھا؟؟؟
حوزہ/ مخالفینِ تشیع حضرت زہرا (س) کے سلسلے میں مختلف شُبہات پیش کرتے ہیں تاکہ حضرت کی شخصیت اور ان کے اقدامات کو مشکوک بنایا جا سکے، ان میں سے ایک شُبہ یہ ہے کہ حضرت فاطمہ (س) نے اپنے وقت کے خلیفہ کے خلاف قیام کیا اور نعوذباللہ ان کی شہادت "مرگِ جاهلیت" تھی۔
-
بہار؛ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای، بھیک پور میں بزمِ مسالمہ بعنوان یادِ خاتونِ جنت کا انعقاد
حوزہ/ ہر سال ایامِ فاطمیہ کے موقع پر صوبہ بہار میں شعرائے کرام بطورِ نظم اپنے تاثرات پیش کرتے ہیں۔ اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، یکم دسمبر 2024 بروز اتوار، حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای بھیک پور میں بزمِ مسالمہ بعنوان "یادِ خاتونِ جنت" منعقد ہوئی۔
-
اگر تکفیری شام میں کامیاب ہوگئے تو ایران کو بھی نشانہ بنائیں گے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ حرم کی حفاظت کے لیے دوبارہ تیار ہو جائیں کیونکہ اگر تکفیری کامیاب ہو گئے تو یہ خطرہ ایران تک پہنچ جائے گا۔
-
استقبالِ ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں آل شیعہ علماء راجستھان کا تبلیغی دورہ مکمل
حوزہ/ آل شیعہ علماء راجستھان کے صدر مولانا سید کاظم علی زیدی صاحب نے حسبِ سابق امسال بھی استقبالِ ایامِ فاطمیہ کے عنوان سے مختلف شیعہ بستیوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی معرفت اور خطبہ فدک کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہ (س) کے ثقافتی امور کے معاون کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے ثقافتی امور کے معاون حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد مشرف نے حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
-
پارا چنار واقعہ تاریخ کا بدترین واقعہ تھا، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے پارا چنار واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کو تاریخ کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے۔
-
مراجع کرام کے دفاتر میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا اہتمام+تفصیلات
حوزہ/ ایران میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے موقع پر مجالس عزاء رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے دفتر اور مختلف مراجعِ تقلید کے بیوت میں منعقد ہوں گی۔ ان تقریبات میں معروف خطباء اور ذاکرین خطاب فرمائیں گے
-
اسلامی جمہوریہ ایران، شام کے ساتھ ہے: ڈاکٹر عباس عراقچی
حوزہ/ ایرانی وزیرِ خارجہ شام کا دورہ مکمل کر کے ترکی پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کو ایران اور مقاومتی گروہوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔
-
ادلب تا حلب؛ اسرائیل کی ناکامیوں کی ایک اور داستان
حوزہ/ گزشتہ چند ماہ کے دوران، اسرائیل اور اس کے اتحادیوں نے محورِ مقاومت کو کمزور کرنے کی بھرپور کوششیں کیں، لیکن میدانِ جنگ میں مسلسل ناکامیوں نے انہیں نفسیاتی اور عسکری طور پر بے حال کر دیا ہے۔ اسرائیل یہ امید لگائے بیٹھا تھا کہ وہ چند ہفتوں میں حماس اور حزب اللہ کو ختم کر دے گا، لیکن یہ خواب ناکامی کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔ اپنی شکستوں پر پردہ ڈالنے کے لیے صہیونیوں نے تکفیری گروہوں کو میدان میں اتار دیا ہے۔
-
حلب میں سینکڑوں دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ شام اور روس کی فضائیہ نے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 300 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
গাজায় যুদ্ধাপরাধ ও জাতিগত নির্মূল অভিযান চালাচ্ছে ইসরায়েল: সাবেক ইহুদি প্রতিরক্ষামন্ত্রী
হাওজা / মোশে ইয়ালন গাজা উপত্যকায় যুদ্ধাপরাধ ও জাতিগত নির্মূলের অভিযোগে ইসরায়েলকে অভিযুক্ত করেছেন।
-
ইসরায়েলে লাউড স্পিকারে আজান দেয়ার ওপর নিষেধাজ্ঞা
হাওজা / ডানপন্থী নেতা ইতামার বেন গিভির, স্পিকারে আজান দেয়া হলে সেখানে সরাসরি পুলিশকে বাধা দেওয়ার নির্দেশ দিয়েছেন।
-
ত্রাণ নিতে আসা ফিলিস্তিনিদের ওপর ইসরায়েলের হামলা, নিহত ১০০
হাওজা / ত্রাণের লাইনে দাঁড়িয়ে থাকা ক্ষুধার্ত এবং অসহায় ফিলিস্তিনিদের ওপর অতীতের মত বিমান হামলা চালিয়েছে ইহুদীবাদী অবৈধ দেশটি।
-
যে বদ-অভ্যাস নিয়ামত বিনষ্ট করে দেয়!
হাওজা / ইসলামে অপচয় ও অপব্যয়ের ব্যাপারে কঠোর বিধিনিষেধ রয়েছে! অপচয় ও অপব্যয় কেবল গুনাহের কারণই নয়, বরং তা নিয়ামত ও বরকত বিনষ্টেরও কারণ।
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۷۰؛
عطر قرآن | اللہ کا فضل و علم کی کفایت
حوزہ/ یہ آیت مؤمنین کو اللہ کے فضل اور اس کے علم پر بھروسہ کرنے کی تلقین کرتی ہے۔ ہر عمل کا صلہ اور جزا اللہ کے علم کے مطابق ہوگا، اور اسی میں حقیقی کامیابی ہے۔
-
احکام شرعی | کیا ایک مسلمان کنوارہ رہ سکتا ہے؟
حوزہ/ کیا ایک مسلمان کنوارہ رہ سکتا ہے؟ سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۳۰؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲؍دسمبر۲۰۲۴
حوزه/ تقویم حوزہ:پیر:۳۰؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲؍دسمبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب شخص
حوزه/ رسول خدا صلي الله عليه و آله و سلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب شخص کا تعارف کرایا ہے۔