-
مذہبیحدیث روز | دشمن سے بے خبر رہنے کا انجام
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دشمن سے بے خبر رہنے اور اس کے برے انجام سے آگاہ کیا ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ امام حسینؑ نے عمر بن سعد کو لاجواب کر دیا | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے محاصرے میں، جب بظاہر تمام حالات امام حسینؑ کے خلاف تھے، تب بھی آپؑ کا لہجہ کسی محصور اور مجبور انسان کا نہیں، بلکہ…
-
مقالات و مضامیننئی نسل کی تربیت اور کربلا کا سبق
حوزہ / واقعۂ کربلا ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ حق کی کامیابی تعداد، وسائل یا ظاہری طاقت کی مرہونِ منت نہیں ہوتی بلکہ خلوصِ نیت، ایمان اور استقامت اس کی حقیقی بنیاد ہیں۔
-
ایرانمدرسہ امام سجاد (ع) قم کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
حوزہ / مدرسہ امام سجاد (ع) قم کے وفد نے نمائنده ولی فقیه قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔
-
گیلریپوسٹر | امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام کا تصویری مجموعہ
حوزہ/ اس تصویری مجموعے میں شہدائے راہِ حق، قیامِ امام حسینؑ، حسینی مکتب، اسلامی انقلاب، شہادت، مزاحمت، وفاداری، شہداء کے خون کا انتقام کا ذکر کیا گیا ہے کہ حتماً لیا جائے گا۔ عاشورا صرف ایک…
-
ہندوستانکارگل لداخ؛ نولاری میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام/خواتین نے خون عطیہ کر دیا
حوزہ/دارالقرآن حضرت زہراء سلام الله علیہا نولاری کارگل لداخ کے زیرِ اہتمام امام حسین علیہ السلام، کربلا کے 72 شہداء، امام زین العابدین علیہ السلام اور امام خامنہ ای کی یاد میں، گورنمنٹ بوائز…
-
ایرانجامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات / قائد ملت کی علم، اخلاص اور عملی کردار پر تاکید
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے قم المقدس میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر طلاب نے قائد ملت جعفریہ کو خوش آمدید کہا اور حوزات…
-
مقالات و مضامینشب بیداری یا شبِ غفلت؟
حوزہ/کربلا صرف ایک سانحہ نہیں، ایک مکتب ہے۔ اور مکتب میں صرف رونا نہیں سکھایا جاتا، سوچنا بھی سکھایا جاتا ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے امت کو آنسوؤں کی دولت ضرور دی، مگر ان آنسوؤں کے ساتھ بصیرت،…
-
ہندوستانامام زین العابدینؑ نے اپنے کردار و عمل سے پیغام کربلا کو رہتی دنیا تک زندہ و جاوید بنا دیا: آغا سید حسن
حوزہ/حضرت سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں مجالسِ عزا، جلوسہائے عزاداری اور…
-
ہندوستانشہادت حق کی ابدی فتح ہے: آغا سید مجتبیٰ
حوزہ/امام زین العابدینؑ کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے آغا سید مجتبیٰ موسوی نے خطاب میں حضرت امام زین العابدینؑ اور شہید رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رہ) کو خراج…
-
ویڈیوزویڈیو/ اٹھ کھڑے ہو! جہاد کا حکم آ چکا ہے | حاج مہدی رسولی
حوزہ/ دشمن اگر یہ سمجھتا ہے کہ ظلم، قتل و غارت اور جارحیت سے اہلِ حق کے حوصلے پست ہو جائیں گے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ شہداء کا پاک خون، مجاہدین کی استقامت اور حق کی خاطر دی جانے والی قربانیاں…
-
ہندوستانجنت البقیع پہلا قبرستان جس کا انتخاب خداوند عالم نے کیا اور سرکار دوعالم نے اس کی بنیاد رکھی، مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ البقیع آرگنائزیشن شکاگو (امریکہ) کے زیرِ اہتمام امام زین العابدینؑ کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی آن لائن البقیع کانفرنس میں صدرِ مجلس مولانا ابن حسن املوی نے جنت البقیع کی مذہبی،…