حوزہ
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۴؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۹؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۴؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:گھریلو قرض الحسنہ فنڈ(کمیٹی) کے ممبران سے اضافی رقم لینا
حوزہ؍اگر اضافی رقم افراط زر کی مقدار سے زیادہ نہ ہو اور ان افراد کی جانب سے ادا کی جائے جو پہلے قرض (کمیٹی) وصول کر چکے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۳؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۸؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۳؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جراثیم کُش الکحل کا پاک ہونا
حوزہ؍تحقیق کرنا ضروری نہیں ہے اور جب تک آپ کو علم نہ ہو کہ وہ مست کرنے والے مشروبات کی اقسام میں سے ہے، پاک شمار ہوگا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۲؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۷؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۲؍دسمبر
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت جاری سرکل اسٹڈی کے سلسلے میں بلوچستان میں اجلاس منعقد
حوزہ/قائد وحدت حجة الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم کے مطابق ضلع کچھی بولان بلوچستان پاکستان میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:دوسروں کا انٹرنیٹ استعمال کرنا
حوزہ؍اگر پاسورڈ نہ لگانا اس بات کی علامت ہوکہ مالک دوسروں کے انٹرنیٹ استعمال پر راضی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے، بصورت دیگر جائز نہیں ہے۔
-
تقویم حوزہ:۲۶؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۱؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۶؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۱؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کمیٹی کا خمس
حوزہ؍اگر یہ رقم کمائی اور تنخواہ سے دی گئی ہو تو خمس کی تاریخ پر اس کا خمس دینا ہوگا؛ البتہ اگر رقم کسی کو بطور قرض دی ہو اور خمس کی تاریخ تک وصول نہیں ہوسکتی ہو تو اس کا خمس وصولی کے بعد دیا جاسکتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۰؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۵؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۲۰؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ذاتی امور کے لئے ادارے کا انٹرنیٹ استعمال کرنا
حوزہ؍ذاتی استعمال جائز نہیں ہے اور استعمال کرنے پر اس کی قیمت کا ضامن ہوگا، تاہم اگر اس ذمہ دار فرد کی اجازت سے ہو کہ جو شرعی اور قانونی طور پر ایسی اجازت دینے کا اختیار رکھتا ہو تو کوئی حرج نہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۹؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۴؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۹؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کمپیوٹر پر جوابازی والے گیمز کھیلنا
حوزہ/ وہ کھیل جو دو فریقوں کے مابین جوابازی کی وجہ سے حرام ہیں اگر کمپیوٹر کے ذریعے یا اکیلے کھیلے جائیں اور کسی قسم کی (پیسوں یا کسی بھی قسم کی مالیت پر) ہار جیت درکار نہ ہو تو بذات خود جائز ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۸؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۳؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۸؍دسمبر
-
مجمع جہانی اهل بیت(ع) کی جانب سے دو کتابوں "الاسلام منهج مشرق للحیاة" اور "نهج الحیاة" کے تراجم کا جائزہ لیا گیا
حوزہ/ دو کتابوں"الاسلام منهج مشرق للحیاة" کے ہندی زبان میں اور «نهج الحیاة؛ فرهنگ سخنان حضرت زهرا سلام الله (تجلیات عصمت)کے اردو زبان میں تراجم کا مجمع جہانی اہل بیت(ع) کی جانب سے نقد و تبصرے کی نشست قم المقدسہ میں منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:فاریکس مارکیٹ میں فعالیت کرنا
حوزہ ؍عض ماہرین کے بقول، فاریک سے بازار میں کام کرنے والے بروکرز یا ایجنٹس کی دو قسمیں ہیں:۔۔۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۷؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۲؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۷؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:حق المارّہ (رہگذر کا حق)
حوزہ؍جس شخص کا راہ چلتے کسی پھل دار درخت سے گذر ہو تو -ذیل کی شرائط کے ساتھ- اس درخت کے پھل سے کھا سکتا ہے۔۔۔۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۶؍دسمبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۱؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۶؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نکاح میں حق مہر معین نہ کرنا
حوزہ؍عقد دائمی میں حق مہر کو ذکر کرنا شرط نہیں ہے اور اگر مہر معین نہ کیا جائے تو نکاح صحیح ہے، تاہم اگر ہمبستری واقع ہوئی ہو تو عورت مہر المثل کی حقدار ہوگی، لیکن عقد موقت میں مہر کا تعین اور ذکر کرنا عقد کے ارکان میں سے ہے لہذا اس کے بغیر عقد باطل ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۵؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۰؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۵؍دسمبر
-
ہنیہ: ہم خطِّ مقاوت پر قائم ہیں/جارحیت کرنے والوں کی ہماری سرزمین میں کوئی جگہ نہیں
حوزہ؍تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا: تحریک کی قیادت فلسطین کی آزادی تک مزاحمت اور جہاد کے سلسلے میں اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔
-
علمی مذاکرہ:
ہندوستان میں معارفِ اہل بیت(ع) کی نشر و اشاعت اور ضرورت و اصول ترجمہ
حوزہ؍ اس علمی مذاکرے میں دو کتابوں "الاسلام منهج مشرق للحیاۃ" جس کا ترجمہ ہندی زبان میں اور "نهج الحیاۃ؛ فرهنگ سخنان حضرت زهرا سلام اللہ علیہا(تجلیات عصمت)" جس کا ترجمہ اردو زبان میں ہوا ہے نقد و تبصرہ پیش کیا جائے گا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:عشاء کی نماز کا وقت
حوزہ؍عشاء کی نماز کا وقت جب اول وقت سے نماز مغرب پڑھنے کی مقدار جتنا وقت گزر چکا ہو تو وہاں سے شرعی نیمہ شب (آدھی رات) تک یے؛ اور مغرب و عشاء کی نماز پڑھنے میں شرعی نیمہ شب سے دیر کرنا جائز نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۴؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۹؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۴؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:شرعی نیمہ شب کا حساب لگانا
حوزہ؍مغرب و عشاء کی نماز کے لئے شرعی نیمہ شب، غروب آفتاب سے فجر صادق کے مابین فاصلے کا نصف (آدھا) ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۳؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۸؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۳؍دسمبر
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز مغرب سے پہلے نماز عشاء ادا کرنا
حوزہ؍ چنانچہ اگر چوتھی رکعت کے رکوع میں نہ گیا ہو تو ضروری ہے کہ اپنی نیت کو نماز مغرب کی جانب تبدیل کر کے نماز پوری کرے اور اس کے بعد نماز عشاء ادا کرے۔ تاہم اگر چوتھی رکعت کے رکوع میں جاچکا ہو تو بنا بر احتیاط نماز کو آخر تک ادا کرے اور اس کے بعد نماز مغرب اور عشاء ادا کرے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۲؍دسمبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۷؍جمادی الاول ۱۴۴۴-۱۲؍دسمبر
-
عراقی صارف: ایران میں فسادیوں کے کوئی معاشی یا سماجی مطالبات نہیں وہ صرف بے حجابی چاہتے ہیں!!
حوزہ/فسادیوں کے مطالبات کی فہرست میں جو چیز دیکھی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ "آمرانہ نظام عوام میں بوس و کنار، حجاب اتارنے، شراب نوشی اور بے حیائی کی اجازت نہیں دیتا"۔ میری باتوں کی حقیقت جاننے کے لیے ایرانی سوشل نیٹ ورکس کو فالو کریں۔