جمعرات 22 دسمبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:جراثیم کُش الکحل کا پاک ہونا

حوزہ؍تحقیق کرنا ضروری نہیں ہے اور جب تک آپ کو علم نہ ہو کہ وہ مست کرنے والے مشروبات کی اقسام میں سے ہے، پاک شمار ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر ہم نہ جانتے ہوں کہ کوئی مائع جیسےالکحل، مست کرنے والے مشروبات کی اقسام میں سے ہے یا نہیں، تو کیا اس کے بارے میں پوچھنا اور تحقیق کرنا ضروری ہے؟

جواب: تحقیق کرنا ضروری نہیں ہے اور جب تک آپ کو علم نہ ہو کہ وہ مست کرنے والے مشروبات کی اقسام میں سے ہے، پاک شمار ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha