۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍منہ کے اطراف میں بچے ہوئے کھانے کے ذرات نگلنا یا مٹھائی یا چینی وغیرہ کے ذرات، جن کی معمولی سی مقدار منہ میں موجود ہو، کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: یہ دیکھتے ہوئے کہ نماز کے دوران کھانا اور پینا نماز کو باطل کردیتا ہے، کیا نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا یا بچی ہوئی مٹھائی وغیرہ چوسنا جائز ہے؟

جواب: منہ کے اطراف میں بچے ہوئے کھانے کے ذرات نگلنا یا مٹھائی یا چینی وغیرہ کے ذرات، جن کی معمولی سی مقدار منہ میں موجود ہو، کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .