۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ اگر نمازِ اجارہ کے لئے کوئی مخصوص شرط نہ رکھی گئی ہو تو اجیر (اجارے کی نماز پڑھنے والے) پر صرف اتنا لازم ہے کہ نماز کو اس کے واجبات کے ساتھ بجا لائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا نمازِ اجارہ پڑھنے کے لئے معمول کے مستحبات جیسے کہ اذان و اقامت وغیرہ بھی ضروری ہیں یا یہ کہ صرف واجبات کی ادائیگی پر اکتفاء کیا جاسکتا ہے؟

جواب: اگر نمازِ اجارہ کے لئے کوئی مخصوص شرط نہ رکھی گئی ہو تو اجیر (اجارے کی نماز پڑھنے والے) پر صرف اتنا لازم ہے کہ نماز کو اس کے واجبات کے ساتھ بجا لائے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .