اتوار 1 جنوری 2023 - 03:05
احکام شرعی:نماز کو باطل کرنے والے شک کی صورت میں نمازی کی ذمہ داری

حوزہ؍ احتیاط واجب کی بناپر فوراً نماز کو نہ توڑے بلکہ تھوڑا سوچے یہاں تک کہ اس کا شک قائم رہے (یعنی کسی ایک جانب یقین یا گمان حاصل نہ ہو) پھر اس کے بعد نماز کو توڑنے میں کوئی حرج نہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھتے وقت کسی ایسے شک میں مبتلا ہو جائے کہ جو نماز کو باطل کردیتا ہے، کیا وہ اسی وقت نماز کو توڑ سکتا ہے؟

جواب:احتیاط واجب کی بناپر فوراً نماز کو نہ توڑے بلکہ تھوڑا سوچے یہاں تک کہ اس کا شک قائم رہے (یعنی کسی ایک جانب یقین یا گمان حاصل نہ ہو) پھر اس کے بعد نماز کو توڑنے میں کوئی حرج نہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha