۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر غسل کے دوران کوئی ایسا فعل سرزد ہوجائے (حدث اصغر) کہ جو صرف وضو کو باطل کرتا ہے تو کیا غسل بھی باطل ہوجائے گا؟

جواب: غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .