۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر پاسورڈ نہ لگانا اس بات کی علامت ہوکہ مالک دوسروں کے انٹرنیٹ استعمال پر راضی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے، بصورت دیگر جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا دوسروں کے وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
یاد رہے کہ انٹرنیت کا مالک باوجود اس کے کہ پاسورڈ لگا سکتا ہے تاہم اس نے یہ کام نہیں کیا اور ہوا میں ایک فریکونسی پھیلی ہوئی ہے اور ہم بغیر کسی زحمت کے اسے استعمال کرسکتے ہیں۔

جواب: اگر پاسورڈ نہ لگانا اس بات کی علامت ہوکہ مالک دوسروں کے انٹرنیٹ استعمال پر راضی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے، بصورت دیگر جائز نہیں ہے۔

لیبلز