۱۶ آذر ۱۴۰۳ |۴ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 6, 2024
اسماعیل ھنیہ

حوزہ؍تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا: تحریک کی قیادت فلسطین کی آزادی تک مزاحمت اور جہاد کے سلسلے میں اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍تحریک حماس کے قیام کی 35ویں سالگرہ کی تقریب میں ہنیہ نے غزہ کے عوام کو صہیونی دشمن کے خلاف شاندار ثابت قدمی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی تک اس تحریک کی مقاومت کے عزم پر تاکید کی۔

انہوں نے مزاحمت کاروں اور فلسطین کے عوام کو سلام پیش کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس سرزمین اور اس کی پناہ گاہوں میں صیہونی دشمن کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .