اسماعیل ھنیہ
-
صیہونی حکومت کو اس میں کوئی شک نہیں کرنا چاہیے کہ ہم انتقام لیں گے: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اس ہفتے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا: ہمارے پاس ایک منظم نظام ہے، یعنی کب کہاں اور کیسے حملہ کرنا ہے یہ ہم پر منحصر ہے، صہیونی کے دل میں اضطراب اور خوف کی صورتحال رہنی چاہئے، ہم صحیح وقت پر بدلہ ضرور لیں گے۔
-
KHAMENEI.IR سے مشترکہ انٹرویو میں اسماعیل ہنیہ اور زیاد نخالہ کی تاکید
غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید ہنیہ کا آخری تفصیلی انٹرویو بھی ہے، فلسطین کے دو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں نے فتح کے یقینی ہونے پر تاکید کی اور امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے پر خطیب مسجد الاقصیٰ گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بزدلانہ اقدام کرتے ہوئے تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کے جرم میں آج مسجد الاقصی کے خطیب کو گرفتار کر لیا ۔
-
آیت اللہ مظاہری کا اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ مظاہری نے اپنےایک پیغام میں اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اپنی منزل پا گئے، شہادت سے تحریک آزادی فلسطین کو فرق نہیں پڑے گا، منیر حسین گیلانی
حوزہ/ اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین: اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں اسماعیل ہنیہ کے سربراہ کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران فلسطین میں حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ سمجھتا ہے اور آج تک مزاحمتی تحریک کے جتنے بھی عملی اقدامات ہوئے ہیں وہ ایران کی سپورٹ سے ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی:
ایرانِ اسلامی کے مہمان کے خون کا بدلہ لیتے ہوئے دشمن کو سخت سے سخت سزا دی جائے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسماعیل ھنیہ کے بزدلانہ حملے میں قتل اور شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ایران کی مقتدر فوج اور سیکیورٹی فورسز ایران اسلامی کے بے گناہ مہمان کے خون کا بدلہ لیتے ہوئے دشمن کو سخت سے سخت سزا دیں۔
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام/ اس مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے کہا: بلاشبہ مجرم صیہونی حکومت اور وہ تمام افراد جو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے جرم میں ملوث تھے، ان کو اس گھنونے جرم کی سزا دی جائے گی، اور ان شاء اللہ یہ سارے کے سارے سخت انتقام کی زد میں آکر کچلے جائیں گے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا فلسطین کی مجاہد اور مظلوم عوام اور فلسطینی بہادر مقاومتی تحریکوں کے نام پیغام
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہادت کے آرزؤ مندوں کو اس طرح کی کارروائیوں سے ڈرایا جانا ممکن نہیں ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوئے: امام جمعہ ملبرن
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی نے تہران میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت مجاہدین کے عزم و حوصلے میں اضافہ کا سبب بنے گی: حزب اللہ
حوزہ/ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا:اسماعیل ہنیہ کی شہادت مزاحمت اور مجاہدوں کے عزم و حوصلے کو مزید تقویت دے گی تاکہ مزاحمت کے تمام شعبوں میں راہ جہاد کو جاری و ساری رکھا جا سکے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب کا پیغام:
صیہونی حکومت نے ہمارے مہمان شہید ہنیہ کو قتل کر کے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی ہے
حوزہ/ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ عظیم مجاہد جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی سرفراز قوم کو اس شجاع لیڈر اور نمایاں مجاہد کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مجرم اور دہشت گرد صیہونی حکومت نے اس اقدام کے ذریعے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی اور ہم ان کے خون کے انتقام کو، جو اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید ہوئے، اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ہمارے ملک کی رازداری کی خلاف ورزی تھی، ہمارے عزیز مہمان کا بدلہ لیا جائے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا:اسماعیل ھنیہ پر بزدلانہ حملہ اسلامی جمہوریہ ایران کی رازداری کی خلاف ورزی تھی، اپنی آخری سانسیں لے رہی صیہونی حکومت نے ایران کے اندر اس عظیم مجاہد کی شہادت سے اپنی پستی اور منافقت کو اور بھی ثابت کردیا، یہ کام یقینی طور پر امریکہ کے اشاروں اور اسکی حمایت سے ہوا ہے جس کا جواب ضرور بالضرور دیا جائے گا۔
-
ہم مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے: پزشکیان
حوزہ/ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کے حصول تک اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مظلوم فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی فضائی حملے میں اسماعیل ھنیہ کی بہن شہید
حوزہ/ شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے ہوائی حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی بہن اور کئی دیگر رشتہ دار شہید ہو گئے۔
-
حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
صیہونی حکومت کے خاتمے کے لیے وعدۂ الہی عملی جامہ پہنے گا
حوزہ/ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیف جناب اسماعیل ھنیہ نے اپنے وفد کے ساتھ بدھ کو دوپہر سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی قوم و حکومت کو تعزیت پیش کی۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کا اسماعیل ہنیہ کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے بچوں اور نواسوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں مزاحمتی فورسز اور غزہ کے عوام کی ثابت قدمی کی قدردانی کے ساتھ آیت اللہ خامنہ ای:
ایران غزہ کے مظلوم و مجاہد عوام کی حمایت و پشت پناہی میں کوئی شک و تردد اپنے قریب نہیں آنے دے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 26 مارچ 2024 کو تحریک حماس کے پولت بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں فلسطین کی مزاحمتی فورسز نیز غزہ کے عوام کی مثالی ثابت قدمی کی قدردانی کی۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم اور درندگی پر جو مغرب کی بھرپور حمایت سے انجام پا رہی ہے غزہ کے عوام کا تاریخی صبر بڑی عظیم حقیقت ہے جس نے اسلام کا وقار بڑھایا اور مسئلہ فلسطین کو دشمن کی تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے دنیا کے سب سے اہم مسئلے کی حیثیت دلا دی۔
-
اسماعیل ھنیہ:
صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں اپنے کسی بھی اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی جنگ میں اب تک اپنے کسی بھی مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی تباہی کے بغیر خطے میں سلامتی اور استحکام حاصل نہیں ہو گا: اسماعیل ہنیہ
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ جب تک فلسطینی قوم اپنے قانونی حقوق حاصل نہیں کر لیتی اور اسرائیل کو تباہ نہیں کر دیا جاتا اس وقت تک خطے میں سلامتی اور استحکام نظر نہیں آئے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ مصر پہنچ گئے
حوزہ/ فلسطینی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ وفد کے ہمراہ مصر کے دارالخلافہ قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ کے نتائج سے دنیا ہل گئی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ حسین امیر عبداللہیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس کی عسکری شاخ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات میں فلسطینی عوام کو ان کی مزاحمت، تحمل اور فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کے نتائج دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔
-
دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا: اسماعیل ھنیہ
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ صہیونیوں کو فلسطین سے نکالنے کے بعد ہی مریں گے۔
-
حماس کی پوری دنیا سے اپیل, جمعہ کے دن اپنے گھروں سے نکلیں
حوزہ/ حماس نے جمعے کے روز دنیا بھر کے لوگوں سے ’طوفان الاقصیٰ ڈے‘ منانے کی اپیل کی ہے۔
-
عصائب اہل حق عراق کے سیکرٹری جنرل
عراقی مجاہدین فلسطین میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین قیس خزعلی نے کہا: عراقی مزاحمتی گروہ فلسطینی عوام کی حمایت اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لیے تیار ہیں۔
-
حماس کے سربراہ کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے مدد کی اپیل
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے درخواست کی کہ وہ لبنان میں مقیم فلسطینی گروہوں کے آپسی اختلافات اور تصادم کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
حماس نے ایران اور حزب اللہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے صہیونی کومت اور مزاحمتی قوتوں کے درمیان حالیہ جنگ کے سلسلے میں ایک بیان جاری کیا اور اُن ممالک اور گروہوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے فلسطین کی حمایت میں اپنا کردارادا کیا۔
-
اسماعیل ھنیہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات ، صیہونیوں میں خوف و ہراس
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں نے بیروت میں ملاقات کی۔
-
ہنیہ: ہم خطِّ مقاوت پر قائم ہیں/جارحیت کرنے والوں کی ہماری سرزمین میں کوئی جگہ نہیں
حوزہ؍تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا: تحریک کی قیادت فلسطین کی آزادی تک مزاحمت اور جہاد کے سلسلے میں اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔
-
اسماعیل ھنیہ کا آیت اللہ اعرافی کے نام خط میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر تشکّر
حوزہ / تحریک اسلامی حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سربراہ حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔