شیعہ علماء ہندوستان
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے آنلائن جلسے کی اطلاعیہ
حوزہ/آن لائن جلسہ زوم ایپ کے ذریعہ 23 جون کو رات 8 بجے شب میں ہوگا
-
علامه سید عدیل اختر طاب ثراه ایک حقیقی عالم
حوزه/اسلام میں علماء کا مقام و منزلت بہت عظیم ہے۔ جسکے لئے شاید یہ کہنا مناسب ہوگا کہ اللہ نے پیغمبروں اور اماموں کے بعد علماء کے علاوہ کسی دوسرے کو ان اوصاف سے یاد نہیں کیا ہے۔
-
مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کی طرح علماء بھی متاثر ہیں، سربراہ الجواد فاؤنڈیشن ہندوستان
الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے نام سے ہمارے قوم کے علمائے کرام کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کیا۔
-
سلمان ہند، مولانا محمد علی محمدی انتقال کر گئے
حوزہ/جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے بانی و مدیر سرکار سلمان ہند حجت الاسلام و المسلمین الحاج محمد علی محمدی طاب ثراہ بانی و مدیر جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کا انتقال ہو گیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کے خط کی علمائے ھندوستان کی جانب سے حمایت
حوزہ/سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین اور حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کی علمائے ھندوستان نے حمایت کی۔
-
نجم العلماء ہمیشہ روشن مستقبل کے لیے سرگرداں رہے، مولانا لیاقت رضا
حوزہ/ نجم العلماء وہ ہستی تھے جو دن بہ دن اور ہمہ وقت حصول علم میں مصروف مطالعہ رہتے تھےـ انہوں نے کبھی اپنی پریشانی کا اظہار نہیں کیاـ بلکہ خود سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہر مشکل اور دشواری کا سامنا کیاـ
-
سرابراہ جامعہ ناظمیہ مولانا حمید الحسن:
کورونا سے خود کو بچانا اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھنے میں مدد دینا ہم سب کا انسانی فریضہ ہے
حوزہ/ کورونا سے بچنے اور بچانے کے لئے حکومتی ذرائع سے جو ہدایات دی جارہی ہیں ان پر عمل کرنے سے ہم خود اپنی اور اپنوں کی اور نہ جانے کتنے انسانوں کی جانیں بچانے میں مدد دیں گے۔
-
حیدرآباد میں کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا اجلاس+تصاویر
حوزہ/ شہر حیدرآباد میں کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا اجلاس حجت الاسلام مولانا سید نبی حسن زیدی و حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا کے زیر سرپرستی شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کے دفتر شریعت کدہ میں منعقد ہوا۔
-
پولیس کی سر پرستی میں دہلی کے حالیہ فسادات حکومتی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، شیعہ علماء ایکشن کمیٹی ہندوستان
حوزہ/حکومت اپنے آپ کو اس فساد سے ہر گز بری نہیں رکھ سکتی ہے اس لئے ہم نہ صرف اس کے جنگل راج کی مذمت کرتے ہیں بلکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت تمام اعلی حکام بالحضوص دہلی پولیس کی ہائی کمان سے بھی فوری استعفا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔