سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں قائم مقام نمایندہ ولی فقیہ:
اقامۂ نماز روئے زمین پر صالح افراد کی حاکمیت کی علامت ہے
حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں قائم مقام نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: نماز روئے زمین پر صالح افراد کی حاکمیت کی بہت بڑی علامت ہے۔
-
سپاہ پاسداران قدرت الٰہی کا مظہر اور انقلاب اسلامی مستضعین جہاں کا مدافع، امام جمعہ قزوین
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا کہ آج ہم انقلاب اسلامی کی بدولت جدید ترین اسلحے اور میزائل بنانے میں کامیاب ہوئے،آج اسلام اور نظام اسلامی کے دشمنوں کو ہماری جدید ٹیکنالوجی نے زیر نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
دشمن خواب میں بھی ایرانی قوم سے جنگ کا نہیں سوچ سکتا، جنرل حسین سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف آف اسٹاف جنرل سلامی نے کہا کہ انتظامی امور میں دشمن کو شکست دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور ایمان و اسلحہ کی بنیاد پر ملت ایران ایک ناقابل شکست ملک میں بدل چکا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
حوزہ/ جنرل حسین سلامی نے عراق کے وزیردفاع ” جمعہ عناد سعدون ” سے سپاہ پاسداران کے جنرل ہیڈ کواٹر میں ملاقات میں اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم میدان میں آکر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام ان کے قاتلوں سے لے کر رہیں گے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر:
عراقی قوم کے اتحاد و یکجہتی کے مرکز اور محور کی حیثیت سے آیت اللہ سیستانی کا کردار بے نظیر رہا ہے، جنرل قاآنی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے علاقے کی تاریخ میں عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے کردار کو اہم اور قابل سبق قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران میں دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا
حوزہ/ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ، امریکی کارندوں کی مجرمانہ کاروائيوں کا نتیجہ ہے،سپاہ قدس
حوزہ/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگيڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ، امریکی حکومت کی مجرمانہ کاروائيوں کا جواب ہے۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی پیشرفت، تین جدید دور کے اسلحوں کی نمائش/بڑے پیمانے پر پیداوار کی تیاری
حوزہ/ایران نے 3 جدید اسلحوں کی نقاب کشائی کی۔
-
تصویری رپورٹ|ایران کی سپاہ پاسداران نے دفاعی شعبے میں نئی کامیابیوں سے پردہ اٹھایا
حوزہ/ایران کی سپاہ پاسداران نے دفاعی شعبے میں نئی کامیابیوں سے پردہ اٹھایا،تصویری جھلکیاں
-
اسلحوں کے معاملے میں ایران غیر ملکیوں پر منحصر نہیں ہے اور ہم خود انحصاری اور آزادی کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں،جنرل حسین سلامی
حوزہ/ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمن کی ہتھیاری پابندیاں ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں ڈال سکتی ہیں اور ہم آج سپاہ پاسداران کی زمینی فوج میں کسی بھی ہتھیاروں کے نظام میں غیر ملکیوں پر انحصار نہیں کر رہے ہیں اور خود انحصاری اور آزادی کے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔