سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
-
سردار اسماعیل قاآنی کے بارے میں دلچسپ تبصرے؛ خبریں حقیقت یا افسانہ؟
حوزہ/ بعض سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے مبصرین کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی القدس فورس کے کمانڈر ان چیف جنرل اسماعیل قاآنی کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے حامی ذرائعِ ابلاغ کی متضاد خبریں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔
-
شجاع اور دانشور سردار جنرل عباس نیلفروشان کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بیروت کے ضاحیہ علاقے پر خبیث صیہونی حکومت کے حملوں میں اسلام کے شجاع اور دانشور فوجی سردار جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ویڈیو/ آپریشن ”وعدہ صادق 2" کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ایران کا اہم بیان
ویڈیو/وہ خوبصورت لمحہ جب رہبرِ انقلابِ اسلامی کے حکم کے بعد کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے صدائے "یا رسول اللہ" کے ساتھ غاصب اور قابض اسرائیل پر حملہ شروع کروایا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران بھر میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے گونج اٹھے
حوزہ/ اسرائیل کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے باہر نکل کر جشن منایا۔ اس کارروائی نے ملک بھر میں ایک جوش و ولولہ کی لہر دوڑا دی، اور لوگوں نے اپنے جذبات کا اظہار بھرپور انداز میں کیا۔
-
ایران؛ متعدد غاصب صیہونی جاسوس گرفتار
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں ملک کے 6 صوبوں سے 12 غاصب صیہونی جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
جنرل محمد رضا نقدی:
مٹھائی تیار رکھیں/ غاصب اسرائیل سے بدلہ یقینی ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے نائب کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ جیسا کہ کئی بار کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینے میں کوئی شک نہیں ہے، لیکن انتقام کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے مناسب وقت درکار ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے جدید ترین میزائلوں اور ڈرونز میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر سردار علی رضا تنگسیری نے کہا: میزائل، ریڈار اور ڈرونز وغیرہ کو بہتر بنانے اور دقیق اہداف کو نشانہ بننے کے لئے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
آپریشن ’’وعدہ صادق‘‘ اسرائیل کی تباہی کا پیش خیمہ ہے: امام جمعہ خورموج
حوزہ/ حجۃ الاسلام زاہد دوست نے کہا:ہم امید کرتے ہیں کہ یہ آپریشن جس نے دنیا کے تمام مومنین اور حق پسندوں کے دلوں کو خوش کیا، اس مجرم حکومت کے خاتمے اور تباہی اور فلسطین کے مظلوم اور بے دفاع عوام کی حتمی فتح کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔
-
نصر من اللہ و فتح قریب
اسرائیل پر ایران کے حملوں کا آغاز
حوزہ/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلان میں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی نیوی فورسز نے خلیج فارس میں اسرائیلی جہاز کو قبضہ میں لے لیا
حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی فورسز نے خلیج فارس میں صیہونیوں سے متعلقہ کارگو جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔
-
راسک اور چابہار میں سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملہ، جیش الظلم کے 15 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے کمانڈر سردار پاکپور نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر راسک اور چابہار میں جیش الظلم کے 15 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا۔
-
ایران کی جوابی کاروائی، عراق اور شام میں اسرائیل کے انٹیلی جنس اڈوں پر میزائل حملہ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے منگل کی صبح تین الگ الگ بیانات جاری کیے، جس میں بیلسٹک میزائلوں سے خطے کے کچھ حصوں میں جاسوسی کے اڈوں اور ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے مراکز کو تباہ کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔
-
پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان:
شہید موسوی کا قتل غزہ میں صیہونی حکومت کی بوکھلاہٹ اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ / پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے شام میں جنرل سید رضی کے قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا: یہ دہشت گردانہ حملہ غزہ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے کیا گيا تھا۔
-
حماس ایک فکر اور نظریہ ہے جسے کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا: سردار حاجی زادہ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا: تحریک حماس ایک نظریہ ہے اور اسے کبھی بھی ختم نہیں کیا جا سکتا، حماس کا نام اور اس کے نظریات دوسرے خطوں میں بھی پروان چڑھیں گے۔
-
غزہ، امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے: جنرل سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلابی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ آج امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کبھی بھی اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ:
ایران کے خلاف میڈیا کے حملے ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم حملوں کی طرح ہیں
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایرانی نوجوانوں کے خلاف دشمنوں کے میڈیا حملوں کو جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی دھماکوں سے تشبیہ دی ہے۔
-
ایران نے 7000 میٹر اونچائی، 2000 کلومیٹر رینج والے مہاجر- 10 ڈرون کی نقاب کشائی کر دی
حوزہ/ ایران نے منگل کو یوم دفاعی صنعت کے موقع پر ایک تقریب کے دوران مہاجر 10 ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی۔
-
دشمن سپاہ پاسداران کی شبیہ کو کیوں خراب کرنا چاہتا ہے؟ رہبر معظم کا اہم بیان
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے اراکین نے جمعرات کو رہبر معظم سے ملاقات کی۔
-
حکومت ایران نے ابو مہدی کروز میزائل فوج کے حوالے کر دیا
حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا: ابو مہدی کروز میزائل سے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہاز اور اس پر موجود طیاروں کو ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو 15 ملین ڈالر کا انعام
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو امریکہ کی جانب سے 15 ملین ڈالر کے انعام کی پیشکش کی گئی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن؛ سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی طاقت اور ولایت مداری سے خوفزدہ ہے
حوزه/ صوبۂ کرمانشاہ ایران میں، سپاہ کے یونٹ حضرت نبی اکرم (ص) میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتری سربراہ نے کہا کہ جب دشمن اسلامی نظام کی کامیابیوں کے تحفظ اور حفاظت میں ولایت کی پیرو کار سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی ہمہ جہت طاقت کو دیکھتا ہے تو وہ اس طرح کی نفرت انگیز حرکتیں کرتا ہے۔
-
امام خمینیؒ کا راستہ مستضعف اقوام میں احساس بیداری جگانا تھا، علامہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ امام خمینیؒ کا راستہ صرف جنگ و جہاد کا نہیں تھا بلکہ وہ دنیا کے ساری مستضعف قوم میں احساس بیداری لانا چاہتے تھے تا کہ استکبار کی غلامی سے خود کو نجات دلا سکیں۔ اور اسکے ضروری تھا کہ مقاومت اور استقامت کی راہ اپنائیں کیونکہ جس قوم میں استقامت کا جذبہ نہیں پایا جاتا، وہ قوم کبھی بھی فتح حاصل نہیں کرسکتی۔
-
’سپا پاسداران انقلاب اسلامی‘ دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی تنظیم ہے:ناصر کنعانی
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کو دنیا کی سب سے بڑی منظم دہشت گرد حکومت اور انگلینڈ کو اس کا بانی اور امریکہ کو اس کا سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
-
شمالی خراسان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ کے ثقافتی مشیر کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
ایران کے خلاف نظامی جنگ میں شکست کے بعد مغرب نے سیاسی جنگ کا سہارا لیا ہے، حجۃ الاسلام حسن یزدانی
حوزه/ حجۃ الاسلام یزدانی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مشترکہ نظامی جنگ میں ذلت آمیز شکست کے بعد مغرب نے سیاسی جنگ کا سہارا لیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت دشمن کے تصور سے بھی بالاتر
حوزہ/ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ڈرون میزائل طاقت دشمن کے تصور سے بھی باہر ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن جان لے کہ شہداء کے خون کا بدلہ صحیح وقت اور جگہ پر لیا جائے گا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا لیا جائے گا۔
-
ایران میں حالیہ بد امنی کے سلسلے میں سردار سلامی کی امریکہ کو وارننگ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا: ہمیں آگاہ رہنا چاہیے کہ یہ ہمارے دشمنوں کی سازش ہے، امریکہ ہمارے ملک سے امن کو سلب کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ ہم خلا میں سیٹلائٹ نہ بھیجیں ۔
-
سپاہِ یونٹ مشرقی آذربائیجان ایران میں نمائندۂ ولی فقیہ:
عالمی استکبار ایرانی یونیورسٹیوں کو فتنہ و فساد کے مرکز میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
حوزہ/سپاہِ یونٹ مشرقی آذربائیجان میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا کہ استکبارِ جہاں ہماری یونیورسٹیوں اور سائنسی مراکز میں فتنہ و فساد پھیلانا چاہتے ہیں، تاکہ معاشرے کا امن خراب ہو اور ان مذموم سازشوں سے نمٹنے کا طریقہ، ہوشیاری اور بصیرت کو برقرار رکھنا اور علمی مراکز کے مابین اتحاد و وحدت پیدا کرنا ہے۔
-
شیراز میں دہشت گرد کہاں سے آئے تھے اور کیسے داخل ہوئے، تفصیلی رپورٹ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے۔
-
دشمنوں سے بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل سلامی
حوزہ/ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ دشمنوں کے معاندانہ اقدامات کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔