۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
گ

حوزہ / سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی فورسز نے خلیج فارس میں صیہونیوں سے متعلقہ کارگو جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی فورسز نے خلیج فارس میں صیہونیوں سے متعلقہ کارگو جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پرتگالی جہاز ایم ایس سی ایریز اسرائیلی ارب پتی "ایال اوفر" کی کمپنی کا ہے جو پرتگالی پرچم کے ساتھ اپنی سرگرمیاں انجام دیتا ہے اور انگلینڈ کی ایک کمپنی "Zodiac Maritime" سے متعلق ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .