احتجاج
-
مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کے خلاف ایرانی عوام نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے+تصاویر
حوزہ/ ایران کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
جنوبی افریقہ میں اذان پر پابندی کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
حوزہ/ جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں اسلامی مرکز نے اذان پر پابندی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دین اسلام کے مقدسات کی توہین دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا دین اسلام کے مقدسات کی توہین دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف ہے۔
-
تصویر/ ملتان میں اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی
حوزہ/ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی نماز جمعہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے زیراہتمام ''اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی'' نکالی گئی۔
-
جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے تحت گورنر ہاوس کے مرکزی دروازے پر احتجاج تاحال جاری+تصاویر
حوزہ/پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی و قانونی حق ہے،شیعہ مسنگ پرسن میں کوئی مجرم ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کیا جائے، ملت جعفریہ کا آخری بے گناہ اسیر جب تک رہا نہیں ہو جاتا ہم احتجاج کرتے رہیں گے اور جب تک کوئی وفاقی ذمہ دار ہم سے رابطہ نہیں کرتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان، لاپتہ عزاداروں کے اہل خانہ نے گورنر ہاؤس پر کیا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین نے گورنر ہاؤس کے باہر علامتی دھرنا دے دیا ہے، مظاہرین میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
-
ایرانی طلباء نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے کیا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج ایران کے طلباء نے بھی تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔
-
نائیجیریا میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔
-
مسلمان احتجاج اور مزاحمت کے حق سے بھی محروم کردیا گیا
حوزہ/ہندو شدت پسند تنظیموں کا اصلی ہدف رام مندر کی تعمیر نہیں ہے۔ان کا بنیادی مقصد مسلمانوں کو خوفزدہ کرکےہندوستان پر راج کرناہے۔
-
جرم ثابت ہونے سے پہلے سزا مناسب نہیں،مولانا سید حسین مھدی
حوزہ/سی اے اے اور این آر سی کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی۔ عام پبلک کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیز میں پروان چڑھ رہے ملک و ملت کے مستقبل بھی میدان میں اتر آئے۔
-
دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے حوالے سے شدید پریشان ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے سلسلے میں شدید پریشان ہیںانہوں نےکہا کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں۔ نائیجیرین حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فی الفور شیخ زکزاکی کو آزاد کرے۔ انہوں نے کہا کہ ابراہیم زکزاکی گولیوں کی وجہ سے زخمی ہیں لہذا ان کے علاج کا بھی فل فور بندوبست کیا جائے۔
-
تصویری رپورٹ| قم میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ مخالف ریلی
حوزہ/کرونا وباء کے سبب قم میں چار مہینے بعد مسجد مصلی میں نماز جمعہ کا انعقاد،خطیب آیت الله سعيدي نے انسانی حقوق کے تعلق سے خطاب کیا اور آمریکا مییں ہونے والے مظالم کی مذمت کی، بعد از نماز امریکا کے خلاف ریلی نکالی گئی۔
-
حوزہ نیوز میں خصوصی نشست کا انعقاد/امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین
حوزہ / امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ نگار سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر تجزیہ نگار مولانا عاکف علی زیدی نے خطاب کیا.
-
سندھ میں حضرت زہرا (س) کی شان میں گستاخی کے خلاف احجتاجی ریلی+تصاویر
حوزہ/سندھ پاکستان میں پریس کلب کے سامنے کڑی دھوپ کے باوجود سیدہ طاہرہ راضیہ مرضیہ صدیقہ معصومہ ام ابیہا مادر سادات ام الآئمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے گستاخ اشرف آصف جلالی کے خلاف شیعیانِ مولا علی علیہ السلام کی جانب سے پُر امن احتجاج کیا گیا۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
مدرسہ ولی العصر سکھر میں یوم انھدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ 8 شوال یوم انھدام جنت البقیع کے سوگ وغم کے دن شیعہ رابطہ کاؤنسل سٹی سکھر کی طرف سے مدرسہ ولی العصر کے باھر ورکرز نے احتجاجی مظاھرہ کیا شرکاء کے ھاتھوں میں پلی کارڈز تھے نعرے لگا رہے تھے۔
-
ویڈیو|یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد
موضوع:یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد مہمان:علامہ منتظر مہدی رضوی آف ہندوستان
-
سری نگر میں احتجاجی مظاہروں اور اجتماعات کے انعقاد پر پابندی عائد
حوزہ/حکمنامے کی فہرست میں کہا گہا کہ ضلع سری نگر میں تمام تفریحی پارکیں اور باغات تاحکم ثانی بند رہیں گے اور یہ متعلقہ افسران کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں۔