۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
یوم انھدام جنت البقیع

حوزہ/ 8 شوال یوم انھدام جنت البقیع کے سوگ وغم کے دن شیعہ رابطہ کاؤنسل سٹی سکھر کی طرف سے مدرسہ ولی العصر کے باھر ورکرز نے احتجاجی مظاھرہ کیا شرکاء کے ھاتھوں میں پلی کارڈز تھے نعرے لگا رہے تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  8 شوال یوم انھدام جنت البقیع کے سوگ وغم کے دن شیعہ رابطہ کاؤنسل سٹی سکھر کی طرف سے مدرسہ ولی العصر کے باھر ورکرز نے احتجاجی مظاھرہ کیا شرکاء کے ھاتھوں میں پلی کارڈز تھے نعرے لگا رہے تھے کہ آل سعود نے 8 شوال 1344 ھجری میں جنت البقیع میں اھل بیت اطھار علیھم السلام امھات المؤمنین اور اصحاب کی قبور پر گنبذ اور روضوں کومسمار کرکے اسلامی آثار اور اشعائر اللہ کو مٹانے کا عمل انجام دیا ہے جس پر پوری امت اسلامی سعودی حکمرانوں کے اس عمل پر نفرت کا اظھار کرتی ہے ۔ سعودی حکمرانوں جلدی مزارات کو تعمیر کرنے کی اجازت دیں۔

مظاھرین سے مولانا حسن مھدی نے خطاب کیا ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .