زخمی
-
کشمیر؛ بڈگام میں آگ کی خوفناک واردات، معروف شیعہ عالم آغا عبدالحسین کا رہائشی مکان تباہ، خود بھی زخمی
حوزہ/ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ٹاؤن میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک خوفناک واردات میں معروف شیعہ عالم آغا سید عبدالحسین کا رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔
-
عراق کے صوبۂ صلاح الدین میں دھماکہ،الحشدالشعبی کے 7 اراکین زخمی
حوزہ/ عراق کے صوبۂ صلاح الدین کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم دو عراقی ہلاک اور الحشد الشعبی کے سات اراکین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان، کابل میں شیعہ تعلیمی مرکز پر داعش کا خودکش حملہ، ۱۰۱ طالبعلم شہید اور زخمی
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں تاحال ۱۰۱ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کوئٹہ میں بم دھماکہ
حوزہ/ پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔
-
مشرقی افغانستان میں خوفناک دھماکہ؛18 ہلاک، 40 زخمی
حوزہ/ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہونے والےخوفناک دھماکے کے نتیجہ میں 18 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے حملے میں 5خواتین شہید اور زخمی
حوزہ/ مغربی یمن میں سعودی اتحادی فوجیوں کے توپ خانہ حملے میں دو یمنی خواتین شہیداور تین دیگر زخمی ہوگئیں۔
-
فلسطینی قیدیوں پر صیہونیوں کا تشدد جاری، 26 قیدی زخمی
حوزہ/ صیہونی عسکریت پسندوں نے لگاتار تیسرے دن عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں پر حملہ کیا ، جس کے نتیجہ میں 26 افراد شدید زخمی ہوئے۔
-
کشمیر محاصرے کے 13 ماہ، 237 کشمیری جاں بحق سیکڑوں زخمی و گرفتار
حوزہ/ کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔
-
ڈھاکہ کی جامع مسجد میں دھماکا، ۱۲ نمازی جاں بحق اور ۲۵زخمی
حوزہ/ بنگلہ دیش کے دارالحکومت دھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
حوزہ/ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
لبنان میں خوفناک دھماکہ، سیکڑوں افراد جانبحق اور زخمی+ تصاویر
حوزہ/لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔