جشن و محفل
-
سانکو و تےسورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد
حوزہ/ سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد،کثیر تعداد میں منتظرین امام زمان (عج) نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت۔
-
مرکزی صدر اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان:
انسانی اقدار کو سربلند کرنے کیلیے درس حسینی کو عام کرنا ہوگا، برادر کامران رضا سومرو
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی سیرت ہمارے لیے آئڈیل ہے امام حسین علیہ السلام نے بیقس اور مظلوم اور مستضفعین کو حوصلہ دیا ہر دور کے ظالم اور جابر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا، ہمیں چاہیے کہ امام حسین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اسلام اور انسانیت کی سربلندی کیلیے ان کے پیغامات کو عام کریں۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں عید نوروز کا جشن اور دعا و نیائش کا پروگرام
حوزہ/ حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کا خصوصی پروگرام حرم مطہر کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا، جشن کے اس پروگرام میں زائرین اور مجاورین نے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ شرکت کی ۔
-
کرگل؛ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیر اہتمام تین روز جشن محفل کا انعقاد
حوزہ/ جشن ولادتِ با سعادت خامس آل عبا حضرت امام حسین علیہ السلام، ولادت با سعادت سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام اور ولادت با سعادت علمدار حسین حضرت ابل الفضل العباس علیہ السلام کے مبارک مناسبت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام مسلسل تین روز جشن محفل کا اہتمام۔
-
سانکو و تےسورو میں انجمنِ صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد سید الساجدین کا انعقاد
حوزہ/ ادارہ انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام 22 مارچ 2021 بروز سوموار ایک یک روزہ سمینار بعنوان "دفاع از قرآن کریم" کی انعقاد کا بھی اعلان کیا گیا اور امت مسلمہ سے اس سمینار میں کثیر تعداد میں شرکت فرمانے کی اپیل کی گئی۔
-
سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ خامس آل عباء سالار کربلا حضرتِ ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جشن میلاد حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سینکڑوں عاشقان حسین ابن علی علیہ السلام نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی ۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں جشن انقلاب اسلامی انعقاد:
بیدار قوم انقلاب اسلامی کی طرفدار ہے، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ بیدار قوم انقلاب اسلامی کی طرفدار ہے امام خمینیؒ کی ان کاوشوں نے دنیا والوں کویہ پیغام دیا کہ جو میدان میں تنہا رہنے کے باوجود کسی ظالم کے سامنے گھٹنہ ٹیک نہیں سکے اسے عاشق امام خمینیؒ کہتے ہیں۔
-
کردار فاطمہ (س) سماج سے برایوں کا خاتمہ، مولانا حسن جعفری جونپوری
حوزہ/ قم المقدسہ میں جناب مولانا سید مختار حیدر عرف قاسم کورالوی و جناب مولانا سید معجز عباس کورالوی کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ایک جشن ولادت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا اہتمام کیا گیا۔
-
ولادت باسعادت حضرت امام زین العابدینؑ و یوم قیام تنظیم المکاتب کے موقع پر جلسہ سیرت منعقد
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت با سعادت اور یوم قیام تنظیم المکاتب کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ کرگل میں جشن عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ ہندوستان کے زیر اہتمام عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت پر جشن میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
ملک میں عیدمیلاد النبی کا جشن/شیعہ سنی شریک
حوزہ/پاکستان کے مختلف شہروں میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ص کا یوم ولادت وحدت و اتحاد کے ساتھ منایا گیا۔
-
ہندوستان جشن عید میلاد النبی
بحرانی صورتحال میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس نکالنے پر مسلم قائدین کی اہم میٹینگ
حوزہ/کورونا وائرس کے پھیلاؤ (Covid-19 pandemic) کے دوران جلوس محمدی کی اجازت کو لے کر مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہو ئی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| قم ایران میں شب ولادت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی مناسبت سے جشن منعقد
فوٹوگرافر|ہادی چھرقانی
-
آنلائن انٹرنیشنل جشنِ معصومین علیہم السلام/شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری کا خطاب
حوزہ/ آپ حضرات 72 چینل لینک پر پورا پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔