۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
جشن

حوزہ/ آپ حضرات  72 چینل لینک پر پورا پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری نے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ  جناب قسیم صاحب جوگی پورہ کی جانب سے انٹرنیشنل آن لائن جشنِ معصومین علیہ السّلام 11 اپریل 2020  کو لاک ڈاؤن کا خیال رکھتے ہوئے ہندوستان میں پہلی بار بڑے پیمانے پر جشن معصومین علیہم السّلام 72 چینل پر رکھا گیا ہے جسمیں بہت سارے ممالک کے شعراء اور علماء شرکت کرینگے 11 اپریل 7:30 بعد از مغرب  ان شاءاللہ جشن شروع ہو جائیگا جسمیں شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری جشن کو آنلائن  خطاب بھی فرمائینگے  آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ جشنِ میں 11 اپریل کو آنلائن شرکت فرماکر اپنی حاضری دیں اور ثواب میں شامل ہوں، لاک ڈاؤن میں ذکر علی کرنے اور سننے کا اور ثواب حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع  ہے، مولا آپکی ہر مشکل آسان کریں آپ تمام حضرات  72 چینل لینک پر پورا پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

مولانا نے مزید تفصیلات بیان کیں جسکے مطابق جشن کی نظامت قسیم حیدر قاسم ممبئی فرمائینگے، محفل کا آغاز 22 سالہ قاری سید رضا عباس (فہمی) سیون بہار انڈیا کی تلاوت سے ہوگا اور خطابت کا فریضہ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے سیکریٹری حجت الاسلام مولانا موسوی رضا صاحب انجام دینگے۔

شرکت کرنے والے شعراء اور منقبت خواں کی تفصیلات بیان کی گئی جسکے مطابق،منقبت خان حسن شوبی نوگانوان سادات اتر پردیش ہندوستان، جناب فصیل کاظمی ممبئی انڈیا، جناب شہنشاہ  بجنوری بجنوری اترپردیش ہندوستان،جناب فرحان علی بنارسی؛ وارانسی اتر پردیش ہندوستان ،جناب توقیر زیدی الہ آباد اتر پردیش ہندوستان ،جناب منیر بنارسی ورانسی اتر پردیش ہندوستان،جناب قنبر علی کیانی  پاکستان، عقیل حسین ایکویریم  پھندیڑی اتر پردیش ہندوستان، سید سلیم زیدی، علی اکبر آمین احمد آبادگجرات، بوتراب عسکری عابدی پاکستان، شبیہ میرٹھی میرٹھ اترپردیش ہندوستان، مولانا معراج مہدی زیدی  منگلور اترپردیش ہندوستان، معظم علی کلکتوی کولکتہ، مغربی بنگال ہندوستان زھیراکبرپوری صاحب اکبر پور اتر پردیش ہندوستان، علی حسن بھوراوی اترپردیش ہندوستان، احسن عابدی سلمہ پکھناری بہار ہندوستان، کاظم نقوی پھندیڑی سادات اتر پردیش ہندوستان،ضیغم عباس سرسی اترپردیش ہندوستان، واجد رضا واجد درگاہ جوگی پورہ ہندوستان،  رضا حیدر جونپور ہندوستان، حیدر جعفری سلمہ سرسی ہندوستان ،اختر نقوی صاحب ممبئی، نیاز القیامی زیدی حاجی پورہ اتر پردیش، ذاکر علی اصغر، جی ٹی ساحل عرفی پونے انڈیا،  اشتیاق حسین یونائٹیڈ کنگڈم، ہدایت ٹی وی اینکر جنب عمران نقوی صاحب برطانییہ، سید عمران عابدی ممبئی ہوم ٹاؤن نوگانوان سادات،سید رضوی امریکہ، زیدی اعظم دبئی،منقبت خان رضا حیدر  یو ایس اے، وغیرہ شامل بزم ہونگے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .