آئمہ معصومین(ع)
-
معصوم نہ کسی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی کسی کی بیعت کرتا ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور جامع علی مسجد میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے اللہ تعالٰی کی بندگی پر زور دیا اور کہا کہ معصوم کسی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی کسی کی بیعت کرتا ہے۔
-
ایک ایسا فقیہ جسے خود معصومین (علیہم السلام) نے "باب الائمہ" کہا
حوزہ/ میں نے کل رات خواب میں دیکھا کہ ایک بڑی مجلس منعقد ہے اور اس مجلس میں بہت سے علماء موجود ہیں اور دروازے پر ایک دربان کھڑا ہے، میں نے اس سے داخل ہونے کی اجازت طلاب کی اور اندر داخل ہو گیا، میں نے دیکھا کہ تمام ماضی کے بزرگ علماء موجود ہیں اور علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ صدر مجلس ہیں۔
-
حجۃ الاسلام مولانا سید مبین حیدر رضوی:
عالم اسلام کو آئمہ معصومین (ع) سے دوری کی وجہ سے مسائل و مصائب اور مشکلات کا سامنا ہے
حوزہ/ مولانا سید مبین حیدر رضوی نے مبارک پور ہندوستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کو آئمہ معصومین (ع) سے دوری کی وجہ سے مسائل و مصائب اور مشکلات کا سامنا ہے۔
-
مبلغین کے لیے اہم نکات:
امام حسینؑ فاتح کیوں؟ آیت اللہ سید علی خامنہ ای
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا: حسین بن علی (ع) واقعی میں کامیاب و کامران ہوئے؛ کیونکہ جو کام آنحضرت انجام دینا چاہتے تھے وہ انجام پایا، لہٰذا آپ (ع) کامیاب ہو گئے اور تمام انبیائے الٰہی بھی کامیاب ہوئے۔
-
غدیر صاحبان غدیر کی نظر میں
حوزہ/ غدیر خم کو اہمیت دینا، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رسالت کو اہمیت دینا ہے اس لیے کہ رسول اسلام کی رسالت غدیر سے وابستہ ہے اگر اعلان غدیر نہ ہوتا تو رسالت باطل ہو جاتی۔
-
رہبرِ انقلاب سے امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات:
معاشرے کی تشکیل کیلئے اقتدار اور حکومت ناگزیر ہے، رہبرِ انقلابِ اسلامی
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے فرمایا: امام رضا اور باقی آئمہ (ع) کی زندگیوں کے تین پہلوؤں کو بیان کرنے کی ضرورت ہے۔ سب سے پہلے یہ آپ منتظمین کا ہنر ہے کہ ان تینوں پہلوؤں کو نکالیں، دوسرا یہ کہ ان پہلوؤں کو من گھڑت باتوں سے خالص کریں اور تیسرا پہلو جو کہ سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کہ امام رضا اور دیگر آئمہ (ع) کی زندگی کے پہلوؤں کو شیعہ حتیٰ سنی مخاطبین کیلئے جدید اصطلاح اور قابلِ فہم اور سادہ زبان میں بیان کریں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسین گنجی:
ائمہ معصومین (ع) انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین گنجی نے کہا: ائمہ معصومین علیہم السلام انسانیت کے لیے بہترین، نمونہ اور ماڈل ہیں کیونکہ یہ حضرات خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کی طرف رہنمائی کرنے والے ہیں۔
-
حضرت عباس علمدار (ع) کی عظمت آئمہ اطہار (ع) کی نظر میں
حوزہ/ اگر حضرت عباس علیہ السلام کے کردار، صفات، کرامات اور فضیلت پر لکھی گئیں کتابوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو ہماری نظر سے گزرتا ہے کہ آپؑ کی عظمت و کمالات کے لیے آپ کے کمالٍ ایمان، وفا، علم و فقہ، طلعت قمر، عصمت و عدالت، تعلیم و تربیت، زہد و تقویٰ، صبر و شکر، شجاعت، علمداری، تاریخ علم، خصوصیات علم، اہمیت علم، سقایت، معراج سقایت، وراثتی صفات، اور پاک طینت پر لا تعداد کتابیں موجود ہیں جس کا مطالعہ ہمارے لیے ضروری ہے۔
-
معصوم ابتدائے تخلیق سے ہی علم لدنی کا حامل ہوتا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزه/ ہندوستان کے معروف عالم دین اور خطیب علامہ سید کلب جواد نقوی نے امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ میں ماہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس سے خطاب میں عظمت رسالتؐ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معصوم ابتدائے تخلیق سے ہی عالم ہوتا ہے۔
-
عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حوزه نیوز کی خصوصی اشاعت:
غدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے
حوزہ/ غدیر کو اہمیت دینا، پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کو اہمیت دینے کے مترادف ہے، کیونکہ غدیر میں جو کچھ ہوا وہ وما ينطق عن الهوى ان هو إلا وحى يوحى کے مالک کی طرف سے ہوا ہے۔
-
قرآن مجید ثواب کیلئے نہیں، بلکہ عمل کیلئے نازل ہوا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے جامع علی مسجد حوزہ علمیه جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید ثواب نہیں، بلکہ عمل کی کتاب ہے۔ پس کتاب الٰہی کو پڑھیں، سمجھیں اور اس پر عمل کریں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی نگاہ میں علم و ثروت کے حصول اور ائمہ علیہم السلام سے رابطہ کا طریقہ
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کےساتھ رابطہ برقرار کرنے کے کئی راستے ہیں، ان میں سے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی، روح کی پاکیزگی، نماز شب اور دعائے سحر کی پابندی اور طہارت بھی ہے۔
-
ائمہ علیہم السلام نے اپنے بچوں کو خطبہ فدک حفظ کرنے کی ترغیب دی
حوزہ/ مدیر مدرسہ الزہراؑ محترمہ زینب شیخی نسب نے کہا:یہ خطبہ حضرت زہرا (س) کے کلام نورانی کی طرف اشارہ کرتا ہے، یہ خطبہ نہ صرف شیعوں کے لیے بہت قیمتی ہے، بلکہ اس قیمتی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لیے ائمہ معصومین علیہم السلام نے اپنے بچوں کو اسے حفظ کرنے کی ترغیب دی ہے۔
-
صلوات کا ورد انسان کو محبوب خدا بنا دیتا ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے حرم حضرت معصومہ (س) میں خطاب کرتے ہوئے کہا: صلوات کا ورد اور اس کا اعادہ، انسان کو اللہ تعالیٰ کا محبوب بنا دیتا ہے ، پیغمبر اسلام (ص) اور اہل بیت علیہم السلام محبوب حقیقی اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوبیت کا پہلا درجہ رکھتے ہیں۔
-
تاریکی سے نور کی طرف آنا ہے تو اہل بیت (ع) کو اپنا نمونہ قرار دیں: مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہمارے لیے آئمہ معصومین علیهم السلام کی زندگی حقیقتاً نمونہ عمل ہے انکا اس دنیا میں آنے کا مقصد ھدایت انسان ہے پس ہمارے لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم اپنے ہر عمل و کردار کو آئمہ معصومین علیهم السلام کے مطابق بسر کریں ۔
-
شریک حیات کے انتخاب میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟
حوزہ/ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہماری ہونے والی بیوی کس دسترخوان پر پروان چڑھی اور کس خاندان میں پرورش پائی ہے، کیونکہ لوگوں کی شکل و صورت کچھ دنوں بعد معمولی بن جاتی ہے اور یہ خاندانی اخلاق اور تربیت ہی ہے جس سے خاندان مضبوط اور محکم ہوتا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی پانچویں مجلس سے خطاب؛
ائمہ معصومین (ع) کے تمام الفاظ عقلِ سلیم کے مطابق ہوتے ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: معصومین علیہم السلام کے کلمات سے استفادہ کرنے سے عقل کی نشوونما ہوتی ہے کیونکہ ائمہ معصومین علیہم السلام کے تمام الفاظ عقلِ سلیم کے مطابق ہوتے ہیں۔
-
نیند اور بیداری کے سلسلے میں معصومین (ع) کے فرامین ہمارے لئے مشعل راہ ہیں؛ علامہ امین شہیدی
اللہ تبارک و تعالی نے ہمارے سونے اور جاگنے کے آداب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپٌ کی اولاد پاک کے ذریعے سے بیان فرمائے ہیں جوکہ ہمارے لیےمشعل راہ بھی ہیں اور ہدایت کا ذریعہ بھی ہیں
-
قرآن مجید میں ائمہ (ع) کے نام کیوں ذکر نہیں ہیں؟
حوزہ/ اس کی وجہ بالکل واضح ہے، کیونکہ ائمہ معصومین علیہم السلام کے وہ قسم خوردہ دشمن جنہوں نے ائمہ (ع) میں سے کسی ایک کی بھی قدرتی موت نہیں ہونے دی بلکہ تمام اماموں کو شہید کیا، اگر ائمہ (ع) کا نام قرآن میں ہوتا تو ایسے دشمنوں کے لئے قرآن سے ائمہ (ع) کے ناموں کو ہٹانا کوئی مشکل کام نہ ہوتا۔
-
معصومینؑ کی ماں تھیں جناب خدیجہؑ، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا: حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے عمل کو اللہ نے اپنا عمل بتاتے ہوئے فرمایا ’’اور کیا آپ کو تنگ دست پا کر غنی نہیں کیا‘‘ جس سے آپ کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہےکہ آپ کا عمل قدرت کو اتنا پسند آیا کہ اسے اپنا عمل کہا۔
-
دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اس کا اظہار ہونا چاہئے: حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ / تمہارے دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اظہار کرو ، جس سے جتنی محبت ہو اتنا ہی اظہار کریں ، تعریف اتنی ہی کریں جتنی کہ حقیقت ہے ورنہ جھوٹ ہو گا۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
مال حرام کھانے والوں کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں، ظہور امام زمان (ع) کے سلسلے میں شیعوں کی مخلصانہ دعائیں اہم اثرات رکھتی ہیں
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ آیت اللہ محمود رجبی نے کہا: انسان کی زندگی میں مال حرام کا وجود دعا کی استجابت اور قبولی سے روکتا ہے اور انسان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اس کا مال کبھی بھی حرام مال سے مخلوط ہو جائے۔
-
شہر قم آئمہ معصومین (ع) کا حرم ہے، مولانا ڈاکٹر فاضل علی فاضلی
حوزہ/ اللہ کیلئے ایک حرم ہے وہ مکہ ہے رسول اللہ (ص) کے لئے ایک حرم پے وہ مدینہ منورہ ہے اور امیر المؤمنین کے لئے ایک حرم ہے وہ کوفہ ہے امام صادق مزید بیان فرماتے ہیں۔ ولنا حرما و ھو قم و ستدفن فیہ امرآہ تسمی فاطمہ من زارھا وجب لہ الجنہ۔ باقی ہم آئمہ کے لئے ایک حرم ہے وہ شہر قم ہے۔
-
مغربی آذربائیجان کے مدرسہ کے نائب وزیر تمدن:
عالم کا ملازمہ علم اور روحانیت ہے
حوزہ/ انسان اور خدا کا رشتہ جتنا مضبوط ہوگا، زندگی میں اس کی کامیابی اتنی ہی زیادہ ہوگی، اور اصلاح کی اعلیٰ ترین قسم یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو خدا کی حضور میں سمجھے، اور اپنے درپیش مسائل کو امتحان الہی جانے، اور اس بابت بہترین حل نماز ہے۔
-
معصومین (ع) مصیبت اور آزمائش کا محور، استاد میر باقری
حوزہ/ا ستاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ اگر ہم اپنی صفوں کو سید الشہداء اور امیر المومنین (ع) سے الگ کریں گے تو ہم ظاہری طور پر دنیا کی بلاؤں میں مبتلا نہیں ہوں گے،لیکن اگر ہم اہل بیت(ع)کے ساتھ کھڑے رہیں گے تو کسی طرح یہ بلائیں ہمیں اپنی گرفت میں لیں گی۔
-
عزاداری حضرت سید الشہداؑ کے بانی معصومینؑ ہیں اور یہ قربت پروردگار اور انسانی نجات کا باعث ہے، مولانا قنبر نقوی سرسوی
حوزہ/ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ تعلیمات کربلا، مقصد کربلا اور فلسفہ کربلا کو عام کرنا دوہری عبادت ہے چونکہ اِسی کے سبب منشاء صاحبِ کربلا حضرت سید الشہداءؑ کو انسانی جانوں کا تحفظ کرتے ہوئے عام کیا جارہا ہے۔ یہ بڑی عبادت اور عظیم شرف ہے۔
-
کیا امام الزمان (عج) کے علاوہ دوسرے معصومین (ع) بھی ہمارے اعمال دیکھتے ہیں؟
حوزہ/ امام صادق علیه السلام نے فرمایا: ہر صبح ، بندوں کے اچھے برے اعمال خدا کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کئےجاتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں معصومین (ع) کی ولادت پر سوال و جواب کا سلسلہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیک پور،بہار کے برجستہ طلاب نے جشن امام حسن ؑ کے نام سے "علمی پروگرام پرسش و پاسخ" ،سوال وجواب کی شکل میں منعقد کیا،جسمیں کوششیں کی گئیں کہ آئمہ معصومین علیہم السلام کے مطالب پیش ہوسکیں۔جسمیں پوری توانائی سے لوگوں نے بھرپورحصہ لیا۔
-
ماہ مبارک رمضان میں معصومین (ع) کی روش پر روزہ رکھے اور ان کے بتائے ہوئے احکام پر عمل کریں، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ حالت روزہ میں جب تشنگی کا احساس کریں تو اطفال مظلوم کربلا کی تشنہ لبی کو ضرور یاد کریں جہاں نہر فرات کا سرد وشیرین آب شفاف موجیں مار رہا تھا اور حسین مظلوم کا ششماہہ شدت عطش سے جاں بحق ہورہا تھا۔
-
ائمہ معصومین (ع) قرآن و سنت کے حقیقی محافظ اور وارث، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی دلدوز شہادتیں دینی معاملات میں وقت کے حکمرانوں کی شر انگیز مداخلت اور قرآن و سنت سے منافی پالسیوں کا شاخسانہ ہیں کیوں کہ ائمہ معصومینؑ قرآن و سنت کے حقیقی محافظ اور وارث ہونے کے ناطے حکمرانوں کی اسلام دشمن پالسیوں پر خاموشی اختیار نہیں کرسکتے۔