گرفتاری
-
لکھنؤ؛ وسیم رضوی کی شیطانی و دہشت گردانہ حرکت کے خلاف شیعہ و سنّی علماء کا زبردست احتجاج، سرکار کو گرفتاری کے لیے میمورنڈم کیا ارسال
حوزہ/ وسیم رضوی کی شیطانی و دہشت گردانہ حرکت کے خلاف شیعہ و سنّی علماء کا لکھنؤ میں زبردست احتجاج کیا اور سرکار کو گرفتاری کے لیے میمورنڈم ارسال کیا گیا، ہندوئوں نے بھی شریک ہوکر گرفتاری کی مانگ کی ساٹھ ہی علماء نے متفقہ طورپر کہا کہ وسیم رضوی مسلمان نہیں بلکہ مرتد ہے۔
-
شیاطین اور ان کے خطرناک مشن سے ہوشیار؛ وسیم رضوی کی جسارت کے خلاف علماء و افاضل بنارس کا برہمی کا اظہار
حوزہ/ حکومت ہند اور اترپردیش کی صوبائی حکومت سے ہماری انفرادی و اجتماعی پر زور اپیل ہے کہ وہ ملک کے امن امان اور بھائی چارے کو چیلنج کرنے والےایسے تمام عناصر کو فوری طور پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل کر مک کے آئین و حقوق بشر کی پاسداری کا فریضہ انجام دے۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کا وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ ریاست اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
-
نیو ممبئی، حوزہ علمیہ امام صادق (ع) کا وسیم رضوی کی مذمت و حکومت ہندوستان سے گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ ہم اراکین، اساتید و طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی وسیم شیطان کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسکو گرفتار کرکے اس پر توہین قرآن مجید کا مقدمہ چلایا جائے۔
-
ملی یکجہتی کونسل سندھ کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں سے ملاقات:
سانحہ مچھ کے مجرموں اور ان کے سرپرستوں کی عدم گرفتاری حکومت کی نا اہلی ہے
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے ملک کے مختلف شہروں میں دیے گئے دھرنوں میں شرکت پر مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، عمائدین، کارکنان اور اپنی قوم کا شکریہ بھی ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی پیدا کرنے کے حوالے سے علماء کا اہم کردار ہے۔
-
عراقی عدلیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی وارنٹ گرفتاری کا حکم جاری کردیا
حوزہ/ عراقی الرصافہ ڈسٹرکٹ انکوائری نے الحشد الشعبی تنظیم کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کے قتل کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کاحکم جاری کردیاہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ شہریوں کی من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ سعودی حکام مشرقی سعودی عرب میں بے گناہ لوگوں کوگرفتار کر رہے ہیں اور متأثرین کے اہل خانہ کو ا س طرح کی کاروائیوں ک ومنظر عام پر نہ لانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں دو شیعہ علما گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کی مہم سے دشمن خوفزدہ، بے گناہ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا
حوزہ/ علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ عزاداری سیدالشہداء ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، جسے ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا، انتظامیہ اربعین واک میں رکاوٹ کی بجائے تعاون کرے۔
-
تصویر/ شیعہ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کے خلاف علماۓ امامیہ کراچی کی پریس کانفرنس
حوزہ/ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ تمام فقہائے امامیہ کا فتویٰ ہے کہ مُسلّمہ اسلامی مسالک کے مقدّسات کی توہین شرعاً ناجائز ہے، لہٰذا ہم مقدسات کی توہین کرنے والوں سے عملاً لاتعلق رہے، البتہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُن کے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی:
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں
حوزہ/ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں۔
-
اشرف جلالی توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ،اسے گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے اشرف آصف جلالی کی طرف سے دختر رسول ، خاتون جنت حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناصبی مولوی توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ،اسے گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ۔
-
ایس اوپی کے مطابق عزاداری کرنے والوں پرمقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں خلاف آئین وقانون ہیں، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں عزاداروں کے خلاف بلاجواز ایف آئی آرز کے اندراج اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پی کے تحت عبادت کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔
-
رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی کی کشمیری خاتون صحافی مسرت زہرا کی گرفتاری کی پرزور مذمت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل سیدہ زہرا نقوی نے مقبوضہ کشمیر میں خاتون صحافی مسرت زہرا کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین ریاستی جبر قرار دیا ہے۔