زیارت
-
چوتھی قسط:
چلو کربلا چلیں
حوزه/ آج جب پیاس خود پر طاری ہوئی تو کربلا والوں کی تشنگی کا تھوڑا سا احساس ہوا اس باردل سے آواز نکلی کربلا کے تشنہ لبوں پر ہمارا سلام
-
شبیہ منظر کربلا کی زیارت کو امڑہ حسینیوں کا ہجوم
حوزہ/ زائرین کا کہنا تھا کہ چونکہ ہم اس بار اربعین امام حسین علیہ السّلام کے لیے کربلا نہ جا سکے اسلئے ہم اپنے سید و سردار کو یہیں سے پرسہ دینے کے خواہاں اور کوشاں ہیں۔
-
کاش ہم بھی ہوتے
حوزہ/ وہ سر زمین جسے اللہ نے اپنے بیت کعبہ سے زیادہ تقدس بخشا،وہ سر زمین جسے اللہ نے اپنے انبیاء کے لئے محل آزمائش قرار دیا،جھاں ھر نبی و رسول نے گریہ و عزاداری فرمائی۔
-
ویڈیو/ آج ہم کربلا نہیں جاسکتے لیکن کربلا جانے کا ثواب کیسے حاصل کریں!
حوزہ/ کربلا نا جاتے ہوئے بھی زائر کا ثواب کیسے حاصل کریں؟ حضرت جابر پہلے زائر امام حسین علیہ السلام جب قبر امام پر جاتے ہیں تو کیا کہا۔
-
چہلم حضرت امام حسین ( ع ) کی زیارت اور دعاؤں میں آپ ہمارے شریک ہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا دنیا بھر کے مومنین کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت اور دعاؤں میں آپ ہمارے شریک ہیں۔
-
تصویر/ آیت اللہ العظمی بشیر نجفی دام ظلہ الوارف شریک سفر عشق حسینی
حوزہ/ مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے آج پورے عراق کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے کربلاء مقدسہ جانے والے زائرین کے ساتھ اس مقدس سفر عشق حسینی میں شرکت فرمائی اور مومنین کی زیارت بارگاہ ایزدی میں مقبول ہو اسکے لئے دعا فرمائی۔
-
آستانہ علوی کے تعاون سے اربعین پر آنے والے زائرین کےلئے قرآنی معجزہ کی نمائش منعقد
حوزہ/ موکب میں قرآنی معجزے کے عنوان سے قرآنی نمائش منعقد کی گیی ہے جسمیں علمی حوالوں سے ان قرآنی آیات کے فریم نمائش موجود ہیں اور تصویر و تفسیر سے ان آیات کی وضاحت کی گیی ہے۔
-
تصویر/ اربعین پیدل سفر کےدوران راستے پر اعجاز قرآن نمایش
حوزہ/ آستانہ علوی کے تعاون سے اربعین پر آنے والے زائرین کےلئے قرآنی معجزے کی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
-
مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے
حوزہ/ سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے ہیں۔
-
کربلاء مقدسہ اور راہ عمل دونوں ایک ہی ہے دونوں کوجدا نہ سمجھیں، آیت اللہ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نےمزید فرمایا کہ ملک میں صحت عامہ مشکل اوقات کا سامنا کررہی ہے لہذا قدرامکان ماہر ڈاکٹروں کا جس پراتفاق ہو اس پرعمل کریں تاکہ یہ مقدس زیارت بہتر انداز میں پوری ہو اور اسی طرح یہ سلسلہ ظہور پُر نور حضرت امام زمانہ عج تک جاری رہےاور ہم اس زیارت کو انکی قیادت و رہبری کے سپرد کرسکیں۔
-
کرونا وباء اور مقدس مقامات کی بندش
حوزہ/ ہمارا عقیدہ ہے کہ ائمہ معصومین خدا کی دی ہوئی قدرت کے تحت بیماروں کو شفا یاب کر سکتے ہیں اور اس طرح کے بہت سے واقعات دیکھے بھی گئے ہیں لیکن یہ عقیدہ اپنی جگہ ہے جبکہ قدرتی مسائل سے نمٹنے کی ذمہ داری اپنی جگہ ہے؛ لہذا اس عقیدہ کی بنیاد پر قدرتی مسائل سے نمٹنے کی ذمہ داری سے غفلت برتنا صحیح نہیں ہے۔
-
زیارت معصومہ قم سلام اللہ علیہا:
تصویری رپورٹ| زائرین نے دور سے ہی سلام پیش کیا
حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت علیھم السلام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے لیکن ان مقدس مقامات سے گزرنے والے محب اہلبیت (ع) دور سے سلام پیش کررہے ہیں۔