مجلس عزاء
-
حضرت امام حسین ( ع ) کا نام ہر دل و روح میں بسا ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کل اپنی گورنمنٹ تحریک انصاف پاکستان کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے لاہور کے ادارہ منہاج الحسینؑ میں مجلس عزاء میں شرکت کی اور تمام امور کا جائزہ لیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے حفظان صحت کے اصولوں "گائیڈ لائنز" پر عمل کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔
-
رھبر معظم انقلاب کی شرکت میں مجالس عزاء، عوام کی شرکت کے بغیر منعقد ہوگی
حوزه/ رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
-
عزاداری سید الشھداء نے فکر یزیدی اور تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا کہ عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی ۔
-
امام حسین ( ع ) نے اسلام کیلئے سب کچھ راہِ خدا میں قربان کردیا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ علم عمل کے لیے آواز دیتا ہے اور انسان سن لیتا ہے تو خیر ورنہ خود بھی رخصت ہوجاتا ہے۔ صاحبانِ علم جنھوں نے اپنے علم پہ عمل بھی کیا، وہ آج بھی ہر اہلِ فکر کے دل میں زندہ ہیں۔
-
نام حسین ( ع ) پر مظلوموں کی مدد کرنا بھی عزاداری ہے، مولانا سید نصرت علی جعفری
عزادار و سوگوار وہی ہے جو ھدف ومقصد عزا کو جاننے کی کوشش کرتے ہوئے خود کی اور لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کے ساتھ نہ خود کو ھلاکت میں ڈالے اور نہ لوگوں کو ھلاکت و فلاکت کی دعوت دے۔
-
نفس مطمئنہ کے اطمینان تھے حضرت مسلم، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی یہ عظمت و فضیلت ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے آپ کو اپنی اخوت و اعتماد کی سند دیتے ہوئے اپنا سفیر اور نمایندہ بنا کر کوفہ بھیجا۔ انکی بیعت و اطاعت کو اپنی بیعت و اطاعت اور انکی نافرمانی کو اپنی یعنی خدا و رسول کی نافرمانی فرمایا۔
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں عبادت ہے۔ماہ محرم و صفر میں عزاداری کے تمام پروگرام حسب سابق انجام دیے جائیں گے۔
-
تصویری رپورٹ| مدرسہ فیضیہ قم میں حضرت امام جعفر صادق (رہ) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
فوٹوگرافر|جهانبخش پیری حصق
-
علوی درسگاه کے تربیت یافتہ جانوروں تک کا خیال رکھتے ہیں،مولانا سید موسوی رضا
حوزہ/اکثر معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہوتے جو ملعون عورتوں کی ظاہری خوبصورتی پر اپنا ایمان ختم کر دیتے ہیں۔
-
یوم شہادت علی(ع) پرعلماء و ذاکرین ،بانیان، لائسنسداران ایس او پیز پر عملدرآمد کر ائیں ،علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی انسداد کیلئے طبیاحتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے یوم شہادت علی ؑ کے موقع پرعلماءو ذاکرین ، بانیان اور لائسنسداران حکومت کی جانب سے طے شدہ 20نکاتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔