انتقال
-
بلتستان کے دو جید عالم دین انتقال کر گئے
حوزہ/ بلتستان سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ناصر حسین الحسینی،حجت الاسلام والمسلمین مہدی علی مقدسی انتقال کرگئے۔
-
پنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی انتقال کر گئے
حوزہ/اردو ادب کے دبستان دہلی کی مشترکہ تہذیب کے ممتاز ترین نمائندے تھے گلزار دہلوی۔
-
منادی وحدت مولانا رفیق قاسمی صاحب نہ رہے
حوزہ/منادی وحدت مولانا رفیق قاسمی صاحب کے انتقال غمناک خبر نائب صدر اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن آف انڈیا کی جانب سے موصول ہوئی۔
-
ادیب فطرت مولانا حسن عباس فطرت نہیں رہے
حوزہ/حجةالاسلام مولانا حسن عباس فطرت نے کچھ دیر پہلےدارفانی کو وداع کہا۔
-
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ:
تنظیم المکاتب" کے دو طالب علموں کے انتقال پر ان کے گهرانے سے ہمدردی کا اظھار
حوزہ/والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرٹرسٹ جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکهنو کے دو طالب علم کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
وہ طلاب جو عید کی خوشیاں اپنے اھل خانہ و عزیزو اقارب کے ہمراہ منانے کے ارادے سے اپنے وطن نکلے تھے آج انہیں کا غم باعثِ ماتم بن گیا: صدر الجواد فاؤنڈیشن کا اظہار افسوس
حوزہ/جناب مولانا علی محمد مرحوم اور انکے ہمسفر دو دیگر طلاب کی دوران سفر حادثہ میں موت ہوجانے کی خبر نے حوزہ علمیہ ہند کی فضا کو سوگوار بنادیا۔
-
حوزہ علمیہ ھند ایکبار پھر سوگوار، مولانا علی محمد اور انکے ہمراہ دو طلاب کی دوران سفر حادثہ
حوزہ/جناب مولانا علی محمد مرحوم اور انکے ہمسفر دو دیگر طلاب کی دوران سفر حادثہ میں موت ہوجانے کی خبر نے ایک بار پھر حوزہ علمیہ ہند کی فضا کو سوگوار بنا دیا۔
-
سلمان ہند، مولانا محمد علی محمدی انتقال کر گئے
حوزہ/جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے بانی و مدیر سرکار سلمان ہند حجت الاسلام و المسلمین الحاج محمد علی محمدی طاب ثراہ بانی و مدیر جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کا انتقال ہو گیا۔
-
آیت اللہ امینی انتقال کرگئے
حوزہ/مجمع تشخیص مصلحت نظام اور جامعہ مدرسین کے رکن آیت اللہ امینی رمضان المبارک کی پہلی شب انتقال کرگئے۔
-
ہندوستانی شیعہ عالم دین حجة الإسلام سيد عزيز الحسن انتقال کرگئے
حوزہ/آپ وقت تحصیل قم ہی میں استاد کے لقب سے یاد کیے جاتے تھے مرحوم نے نیک نامی کے ساتھ زندگی گذاری اور دین کی ترویج کی خاطر شاگردوں کی تربیت کرتے رہے۔