شہید ابو مہدی المہندس
-
سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ان کے قتل کی سازشیں کررہے تھے، حسن نصراللہ
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل شریک ہیں، ٹرمپ اپنی حکومت کے آخری ایام میں کوئی غیر سنجیدہ قدم اٹھائے گا اس کے بارے میں تجزیاتں موجود ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ اقتدار منتقل کرنے کا مسئلہ ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی تیاریاں شروع
حوزہ/ پاکستان کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنرل شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی کہانی، نوری المالکی کی زبانی
حوزہ / عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے ان وجوہات کی طرف اشارہ کیا ہے جن کی وجہ سے امریکہ نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کے جرم کا ارتکاب کیا۔
-
کوہاٹ میں عالم اسلام کے عظیم مجاہد شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا اجتماع
حوزہ/ عالم اسلام کے عظیم مجاہد شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں کوہاٹ میں علاقہ کے نوجوانوں نے لنڈی کچئی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر کے قرآن سنٹرز کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس دنیا کے آزادی پسند انسانوں کیلئے نمونہ ہیں، عراقی صدر
حوزہ/ عراقی صدر برہم صالح نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دنیا کے آزاد لوگوں کے رول ماڈل تھے۔
-
شہید ابو مہدی المہندس نے خود کو مقامات مقدسہ کے دفاع کیلئے وقف کیا، احمد الاسدی سربراہ السند الائنس عراق
حوزہ/ عراقی السند تنظیم کے سربراہ احمد الاسدی نے کہا کہ شہید ابو مہدی المہندس نے ملت عراق اور مقامات مقدسہ کے دفاع کے لئے خود کو وقف کیا اور شہید قوم و ملت کے دکھ درد رکھنے والے تھے۔
-
جس وقت بھی ممکن ہوا شہید سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام لیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ اسلام کے عظیم جنرل شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے پہلی برسی کے موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور شہدا کی برسی کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامات کرنے والے ایک گروہ نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
زائرین اربعین حسینی(ع) شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد کو زندہ رکھیں، امام جمعہ بغداد
حوزہ/ امام جمعہ بغداد نے کہا کہ عراقی مقاومت و مزاحمت پر داخلی اور بیرونی دباؤ میں اضافہ ہو چکا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے اقدامات
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے سفارتی اور قانونی اقدامات پر روشنی ڈالی۔
-
اکیسویں صدی کی سب سے بڑی فتح؛ قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے منسوب ہے، مجلس اعلائے اسلامی عراق
حوزہ/ اسلامی سپریم اسمبلی عراق نے موصل کی داعش کے دہشت گرد گروہوں سے آزادی کی تقریب کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مرجعیت اور اجتہاد نے عراقیوں کی جانوں میں ہمت اور قربانی کا جذبہ پیدا کیا۔
-
اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ برہم
حوزہ/سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔
-
امریکہ میں مظاہروں کے دوران جنرل سلیمانی اور المہندس کی تصاویر/جنرل سلیمانی نے ٹرمپ کا مستقبل کیسے خراب کردیا؟
حوزہ/آجکل امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران، اس ملک کے بہت سارے نوجوانوں نے جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔