مولانا کلب جواد نقوی
-
حکومت کے غیر دستوری رویوں کے خلاف ہوگا احتجاج، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علماء ہند اور وقف بچاو تحریک کے سربراہوں اور محرکوں کے مطابق حکومت اتر پردیش کے رویے عوام مخالف ہیں۔ اتر پردیش میں ایک مخصوص طبقے کے ساتھ ہر سطح پر زیادتیاں کی جارہی ہیں اور ان کے دستوری و جمہوری حقوق بھی پامال کئے جارہے ہیں۔
-
یزید نوازی پاکستان کو یزیدستان بنادے گی، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ پاکستان میں شیعوں کے قتل عام اور ان کے کفر کا اعلان کرنے والوں کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے کاروائی کا مطالبہ کیا،مولانانے کہاکہ کاروائی نہ ہونے کی صورت میں پاکستانی ایمبسی کا گھرائو کریں گے۔
-
اب یوپی کے ہر گھر میں عزاداری ہوگی/مولانا کلب جواد کی غیر معینہ مدت ہڑتال ختم-پورے یوپی میں سماجی فاصلے کے ساتھ محرم منایا جائے گا
حوزہ/احتجاج پر بیٹھے مولانا کالب جواد کا مطالبہ یوپی حکومت نے قبول کرلیا، یوپی کے تمام اضلاع کے گھروں میں تعزیہ رکھنے اور گھروں میں عزاداری پر اب کوئی پابندی نہیں ہے۔ نیز تمام اضلاع کے علمائے کرام کی فہرست کے ساتھ انکے فون نمبر بھی طلب کیے گئے ہیں تاکہ ہنگامی صورتحال میں رابطہ کیا جاسکے۔
-
محرم پر تعزیہ لے جانے کی اجازت نہ ملی تو گرفتاری دی جائے گی،حجۃ الاسلام مولانا کلب جواد
حوزہ/مولانا کلب جواد نے محرم کے تعزیہ کو گھر لے جانے کی اجازت نہ دئے جانے پر لکھنؤ پولیس پر برہمی ظاہر کی ہے۔
-
پہلے گستاخی بعد میں معافی اب نہیں چلے گی،مولانا کلب جواد
حوزہ/خواجہ اجمیری کو تمام مذاہب کے لوگ مانتے ہیں، معین الدین چشتی امن امان اور گنگا جمنی تہذیب کے نمائندہ رہے ہیں انکے جیسی شخصیت کے خلاف گستاخی معافی کے قابل نہیں ہے۔
-
حکومت کے جاری شرائط کے ساتھ نماز جمعہ و جماعت نہیں ہو سکتی،مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/حکومت نے مسجدوں کو کھولنے اور نماز جماعت ادا کرنے کے لئے جو شرطیں رکھی ہیں ان پر عمل کرتے ہوئے مسجدوں میں نماز،جماعت کے ساتھ نہیں ہو سکتی مگر فرادیٰ نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔
-
قبلۂ اول کی بازیابی ،اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں عالم اسلام متحد ہو کر احتجاج کرے،مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن منایا گیا یوم القدس ، سوشل میڈیا پر امریکی و اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
آیت اللہ امینی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان ہے جسکی تلافی ممکن نہیں، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ ابراہیم امینی کے انتقال پر ملال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملت تشیع خصوصاََ ملت ایران اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔