حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حکومت کے ۸ جون کو عبادت گاہوں کو کھولنے کے فیصلے پر امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے مسجدوں کو کھولنے اور نماز جماعت ادا کرنے کے لئے جو شرطیں رکھی ہیں ان پر عمل کرتے ہوئے مسجدوں میں نمازجماعت کے ساتھ نہیں ہو سکتی مگر فرادیٰ نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔
مولانا نے کہا کہ نماز جماعت کے لئے ۶ فیٹ کی دوری صحیح نہیں ہے اور نہ اتنے فاصلہ سے جماعت ہو سکتی ہے اس لئے ابھی ہم مسجدوں میں نماز جماعت اور نماز جمعہ کے لئے نہیں جا سکتے کیوں کہ ۶ فیٹ کے فاصلہ کے ساتھ نمازجماعت نہیں ہوگی البتہ فرادیٰ (اکیلے اکیلے) نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔ حکومت نے کہا ہے کہ عبادت گاہوں میں چند لوگ فاصلہ کے ساتھ آئیں ، لوگوں کو یہ سمجھانا ابھی ممکن نہیں۔ نماز جمعہ کا اعلان ہوگا تو مسجدوں میں بھیڑ آئےگی جسے روکا نہیں جا سکتا ، اس لئے ابھی آصفی مسجد میں جمعہ نہیں ہوگا ۔
مولانا نے کہا ابھی جب تک حالات صحیح نہیں ہوتے اور فاصلہ رکھنے کی شرط ختم نہیں ہوتی آصفی مسجد میں جماعت نہیں ہو گی ۔

حوزہ/حکومت نے مسجدوں کو کھولنے اور نماز جماعت ادا کرنے کے لئے جو شرطیں رکھی ہیں ان پر عمل کرتے ہوئے مسجدوں میں نماز،جماعت کے ساتھ نہیں ہو سکتی مگر فرادیٰ نماز پڑھی جا سکتی ہے ۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف…
-
-
ہمیں دین کے احکام پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی خیال رکھنا چاہیے، مولانا شاداب حیدر امروہوی
حوزہ/ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کہا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہل بیت اگر تم نے…
-
ہندوستان، کرونا کے باعث عیدالفطر گھروں میں منائی گئی
حوزہ/ھندوستانی وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ انہوں نے بھائی چارے اور لوگوں کی صحت سے متعلق پیغام بھی لکھا۔اس کے علاوہ کانگریس کے…
-
ماضی کے جھروکے
350 سالہ قدیم مسجد مغل فن تعمیر کی ایک شاندار مثال
حوزہ/جامع مسجد میں، ایک وقت میں ایک ساتھ چھ سو سے زیادہ افراد ایک ساتھ نماز ادا کرتے ہیں، اسی دوران ، جمعہ ، عید ، عیدالاضحیٰ اور عید الفطر میں تقریباًپانچ…
-
قبلۂ اول کی بازیابی ،اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں عالم اسلام متحد ہو کر احتجاج کرے،مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن منایا گیا یوم القدس ، سوشل میڈیا پر امریکی و اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
جمعۃ الواداع کے روز عالمی یوم القدس کے موقع پر ’آن لائن احتجاجی پروگرام‘ منعقد کریں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/جمعۃ الوداع کے دن اپنے اپنے گھروں میں احتجاج کے مختلف طریقے اختیارکرتے ہوئے ان کی مناسب اور مؤثر تصاویر سوشل میڈیا پر نشر کی جائیں۔
-
ماحولیاتی توازن کیلئے شجرکاری ہے ضروری،مولاناکلب جواد
حوزہ/مولانا کلب جواد نے درخت کاری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی اس مہم میں شریک ہوں اور زمین کو مزید آلودگی سے محفوظ رکھنے…
آپ کا تبصرہ