۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
مولانا شاداب حیدر امروہوی

حوزہ/ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کہا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہل بیت اگر تم نے ان دونوں کا دامن تھامے رکھا تو کبھی گمراہ نہ ہو گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اترپردیش کے مرادآباد،آزاد نگر کے امام بارگاہ میں مجلس کو مولانا سید شاداب حیدر امروہوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کہا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہل بیت اگر تم نے ان دونوں کا دامن تھامے رکھا تو کبھی گمراہ نہ ہو گے۔

ہمیں دین کے احکام پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی خیال رکھنا چاہیے، مولانا شاداب حیدر امروہوی

مولانا نے مزید کہا کہ ہمیں دین کے احکام پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .