-
علامہ شبیر حسن میثمی:
علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں آج یوم القدس منایا جائے گا
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل نے کہا: مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے بعد از نماز جمعہ پرامن قدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔ قبلہ اول کی…
-
فلسطینی خود اپنے وطن میں غریب الوطن ہیں: مولانا سید وقار احمد کاظمی
حوزہ/ جہاں بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ہے وہیں فلسطین کی مظلوم عوام پر نہ رکنے والا ظلم کا سلسلہ ہے کہ فلسطینی خود اپنے وطن میں غریب الوطن ہیں اور غاصب…
-
رمضان المبارک 1444ھ کے آخری جمعہ کو:
قم المقدس میں عالمی یوم قدس 2023ء کے حوالہ سے عظیم الشان جلوس
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس کے مختلف طبقات کے انقلابی، بابصیرت اور ہمیشہ سے انقلاب کے حامی غیور افراد نے آج رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس…
-
ملک بھر میں آج منایا جائے گا عالمی یوم القدس /ایوان غالب دہلی میں کانفرس آج
حوزہ/ نئی دہلی میں عالمی یوم قدس کانفرنس 14 اپریل، ۲۲ رمضان المبارک بروز جمعہ ۲:۳۰ بجے دن ،ایوان غالب، آڈیٹوریم ، ماتا سندری روڈ پر القدس کمیٹی ، آل انڈیا…
-
-
مجھے سرزمین قدس سے پیار ہے
حوزه/ موجودہ صدی میں استعمار نے دیگر مسائل کی مانند کچھ ایسا ہی مسئلہ فلسطین کے ساتھ بھی کرنے کی کوشش کی۔ مسئلہ فلسطین کی نظریاتی بنیادوں کو ایک کالم میں…
-
-
-
قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں آج یوم القدس منایا جائےگا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل: قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ملک کے چپے چپے سے آواز بلند ہوگی، تمام تیاریاں…
-
-
آئی ایس او کا حکومت پاکستان سے یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ
حوزه/ آئی ایس او کے تحت کل جمعۃ الوداع کے موقع پر پاکستان بھر میں 200 سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
-
حجت الاسلام والمسلمین محسنی:
جامعۃ المصطفی فارسی زبان کی تعلیم دینے والے بہترین مراکز میں سے ایک ہے / مدرسہ المہدی کے نئے سربراہ کا تعین
حوزہ/ حجت الاسلام محسنی نے کہا: فارسی زبان کی تدریسی کتابیں جامعۃ المصطفی میں ہی تیار اور مرتب کی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میدان میں جامعۃ المصطفی کے علمی…
-
الازہر یونیورسٹی مصر کے معروف عالم دین کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
غاصب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے دنیا اور آخرت میں رسوا ہوں گے، شیخ جواد ریاض
حوزه/ الازہر یونیورسٹی مصر کے عالم دین شیخ جواد ریاض نے کہا کہ ہر حال میں فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ایک زمہ داری ہے لیکن رمضان المبارک کی معنوی…
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سبحانی کا روزہ داروں سے یوم القدس کے موقع پر امت اسلامیہ کے اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
حوزه/ آیۃ اللہ سبحانی نے کہا کہ ہم وطن روزہ داروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کریں اور قدس کی آزادی…
-
کرگل لداخ میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم قدس منایا گیا+تصاویر
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ IKMT کے زیر اہتمام کرگل میں فلسطین کی حمایت اور ظالم و جابر صہیونی حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف…
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں؛
یوم القدس صرف قدس سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مظلومین کا ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا کا دن ہے
حوزہ / اصغریہ پاکستان کے مرکزی صدر کی اپیل پر پورے ملک میں یوم القدس کی آزادی اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لیے جمعۃ الوداع کے روز اصغریہ آرگنائزیشن…
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے شرکت کی اپیل
حوزہ/ بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی۔
-
حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی:
قدس کی آزادی کسی ایک مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: بیت المقدس کی آزادی کے لیے ۲۳ رمضان المبارک کو پورے آسٹریلیا میں جمعہ الوداع یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا۔
-
یوم قدس، ظلم کے بادل میں امید کی کرن
حوزه/ یوم القدس دشمنوں کے مظالم کے خلاف آواز حق بلند کرنے کا ایک چھوٹا سا موقع ہے، یوم القدس ہی انبیاء کی سرزمین اور پیغمبر اکرم ص کے مقام معراج کی حمایت…
14 اپریل 2023 - 13:24
News ID:
389704
آپ کا تبصرہ