حوزہ/ سات صفر کو عراق اور کئی ممالک میں شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام منائی جاتی ہے، اسی سلسلے میں کربلائے معلی بین الحرمین مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جہاں کثیر تعداد میں عزادار موجود تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha