حوزہ/ یومِ اللہ 9 دی، جو ’’یومِ بصیرت اور ولایت کے ساتھ امت کے عہد‘‘ کے عنوان سے جانا جاتا ہے، کے موقع پر قم کے باشعور، ولایت شناس اور انقلابی عوام کا ایک عظیم اور تاریخی اجتماع مدرسہ علمیہ فیضیہ میں منعقد ہوا۔ اس اجتماع سے آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے انقلابِ اسلامی کے تحفظ، ولایتِ فقیہ سے وابستگی اور فتنوں کے مقابلے میں بصیرت کی اہمیت پر زور دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha