یوم اللہ (10)
-
حجۃالاسلام زمانی:
ایرانانقلاب اسلامی ایران، حکومت دینی کے 1400 سالہ خواب کی عملی تعبیر ہے
حوزہ/ مشاور مدیر حوزه علمیہ ایران حجتالاسلام والمسلمین محمدحسن زمانی نے انقلاب اسلامی ایران کو تاریخ اسلام کا ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انقلاب چودہ صدیوں بعد حکومت دینی کے خواب کی…
-
ایرانیوم اللہ ۱۲ فروردین، انقلاب اسلامی کی بعثت کا دن
حوزہ/ ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمدرضا شاہرخی نے ۱۲ فروردین، یومِ جمهوری اسلامی ایران کی مناسبت سے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے انقلاب اسلامی کی تجدید،…
-
ایرانیوم اللہ 13 آبان کے موقع پر قم المقدسہ میں زبردست مظاہرے
حوزہ/ قم المقدسہ کے عوام اور خاص کر نوجوانوں نے شہر قم میں غزہ اور لبنان کے شہید طلباء کے خون کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے"امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے۔ اس مظاہرے…
-
گیلریتصاویر/ ایران میں یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر زبردست ریلی
حوزہ/ ایرانی عوام نے ۱۳ آبان کی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے ایک بار پھر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت اور وابستگی کا اظہار کیا۔
-
مقالات و مضامینیوم اللہ ۱۳ آبان: تاریخ کے اہم سنگ میل اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری کی علامت
حوزہ/ ۱۳ آبان ۱۳۴۳ کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ترکیہ میں تبعید، ۱۳ آبان ۱۳۵۷ کو تہران کی یونیورسٹی میں طلباء کے قتل عام، اور ۱۳ آبان کو امریکی سفارت خانے پر قبضہ، یہ تینوں واقعات اسلامی انقلاب…
-
یوم اللہ (13 آبان) کے موقع پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا بیان:
ایرانامریکہ کے خلاف جدوجہد استقامت اور پائیداری کے ساتھ جاری رہنی چاہیے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے یوم اللہ ۱۳ آبان اور عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے شہداء، خصوصاً ۱۳ آبان ۱۳۵۷ کے…