تصاویر/ حزب اللہ لبنان اور مزاحمتی محاذ کی حمایت میں حوزہ علمیہ تہران کے طلباء نے اجتماع منعقد کیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا سید حسن نصراللہ کے نام اہم پیغام؛ مسلمان ہر ممکن طریقے سے مزاحمتی محاذ کی مدد کریں
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیراز ی نے کہا: تمام مؤمنین اور مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ دعا اور توسل کے ذریعے ظالموں اور ستمگروں کی نابودی کے لیے بارگاہ الہی میں…
-
لبنان پر صہیونی حملوں کے خلاف امام جمعہ ممبئی کا مذمتی بیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں لبنان اور مزاحمتی محاذ کی حمایت میں حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے علماء، اساتذہ اور طلاب نے آج مدرسہ علمیہ فیضیہ میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے سنگین جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقاتہرانی:
تقویٰ اور علم ایک طالب علم کے لیے بہت ضروری ہیں/ امام خمینی (رہ) اور شہداء نے علماء کو عزت اور وقار عطا کیا
حوزہ/ طلباء کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے حوزہ علمیہ میں کیوں قدم رکھا ہے، کیونکہ اگر آپ کو معلوم نہ ہو کوئی آلہ کس کام آتا ہے تو آپ اسے…
-
ویڈیو/ قم المقدسہ میں مزاحمتی محاذ اور لبنان کی حمایت میں زبردست اجتماع
حوزہ/ مدرسہ فیضیہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب نے لبنان اور مزاحمتی محاذ کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا۔
-
محاذِ مقاومتِ لبنان کی بھرپور حمایت اور پشت پناہی لازم ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: دنیا کی تمام آزاد قوموں پر لازم ہے کہ وہ وہ لبنان کے محاذِ مقاومت…
-
اسرائیلی بمباری میں حوزہ علمیہ لبنان کے چار علمائے کرام شہید
حوزہ/ حوزہ علمیہ لبنان نے پیر کے روز چار علمائے کرام کو اسرائیل کے حملوں میں راہِ آزادیٔ قدس کے لیے قربان کر دیا۔
-
قرآن کریم کی نگاہ میں دھوکہ دہی اور وحشیانہ مکر صیہونیت کی پہچان ہے: آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
حوزہ/ لبنان میں حالیہ صیہونی حملوں کے بعد حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے ایک مذمتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی طرف سے مقاومت اور لبنانی عوام کی حمایت کا اعلان/ عالمی ادارے صہیونی ریاست کے جرائم کو روکیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دفتر نے لبنان میں حالیہ دلخراش واقعات اور جنایتکار صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی جس میں بڑی…
-
جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر اسرائیل کا شدید فضائی حملہ
حوزہ/ لبنان کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں واقع حارہ حریک کو شدید بمباری کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں…
-
قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لیے دعائیہ تقریب
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے سیکریٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی کے مطابق، قم المقدسہ میں حسینیہ بلتستانیہ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ…
-
علامہ سید حسن ظفر نقوی کا جنوب لبنان میں اسرائیلی ظالمانہ حملوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار؛
ظالم سامراج کی تاریخ یہ ہوتی ہے کہ جب وہ مٹنے لگتا ہے تو تباہی و بربادی پھیلا کر جاتا ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے جنوب لبنان میں غاصب صہیونی حکومت کے ظالمانہ حملوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
-
آج کے دور میں مزاحمتی محاذ کی مدد کرنا شرعی فریضہ ہے: امام جمعہ دیّر
حوزہ/ ایران کے شہر دیر کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی حسینی نے کہا ہے کہ آج کے دور میں مزاحمتی محاذ کی ہر قسم کی مادی اور معنوی مدد ہم سب کی ذمہ داری…
آپ کا تبصرہ