حوزہ/ وفاق المدارس پاکستان کی جانب سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت رہبر کی شہادت کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام تنظیموں کے نمائندگان اور بزگ علماء شریک ہوئے۔ قائد ملت علامہ ساجد نقوی ، علامہ سید جواد نقوی ، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha