حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں آیت اللہ شیخ محمد حسین مقدس کی "فضائلِ سیدہ فاطمۃ الزہراءؑ"، "فضائلِ امام علیؑ"، "نفائس الاخبار" اور "نبوت کی شعاعیں" سمیت چار کتب کی رونمائی عمل میں آئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha