حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ شہید (ره) انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں قم المقدس میں منعقدہ مجلسِ ترحیم و تجلیل سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین محمد ہادی ہدایت نے اپنے خطاب میں قرآن کریم کی متعدد آیات اور اہل بیت علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں شہداء کے خون کی عظمت اور خون خواہی کے مفہوم کو بیان کرتے ہوئے کہا: راہِ خدا میں بہایا جانے والا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا بلکہ یہی خون ملتوں کی حیات اور عزت کا ضامن بنتا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیرِ صدارت رہبرِ معظم کی یاد میں مجلسِ ترحیم و تجلیل کا انعقاد؛
رہبرِ شہید (ره) کے مقدس خون کا بدلہ، امت کی دینی و انقلابی ذمہ داری ہے، حجت الاسلام محمد ہادی ہدایت
حوزہ / رہبرِ شہید (ره) انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں قم المقدس میں منعقدہ مجلسِ ترحیم و تجلیل سے خطاب کرتے ہوئے حجت…
-
تصاویر/ کشمیر میں شہدائے کربلا و میناب اور رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ شمالی کشمیر کے علاقے میرگنڈ میں شہدائے کربلا و میناب کے ننھے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور رہبرِ شہید انقلاب اسلامی سید آیت اللہ خامنہ ایؒ کی…
-
رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کا رہبر شہید کی تشییع و تدفین کے موقع پر پیغام
ہم عہد کرتے ہیں کہ ان مجرم قاتلوں سے آپ کے پاک خون اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے رہبرِ شہید کی تشییع کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ایران اور عراق کے کروڑوں عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ…
-
ولایتِ فقیہ پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ/ولایت فقیہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ ولایت یعنی سرپرستی اور فقیہ یعنی ایسا عالم جو دین اور اسلامی قانون کے بارے میں گہرائی تک مکمل معلومات رکھتا ہو۔…
-
شہید رہبر: ایک شخص نہیں، ایک مکتب
حوزہ/ قاتل اس حقیقت کو نہ سمجھ سکا کہ بعض شخصیات محض افراد نہیں ہوتیں، بلکہ ایک مکتب، ایک فکر اور ایک زندہ نظریہ ہوتی ہیں۔ انہیں قتل نہیں کیا جا سکتا؛…
-
شہداء کے خون کا بدلہ قوم کا مطالبہ ہے، یہ ضرور لیا جائے گا، حجت الاسلام مؤمنی
حوزہ/ حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب، قیام عاشورا سے الہام یافتہ ہے اور حالیہ جنگ…
-
ویڈیو/ اے میرے شہید رہبر! آپ کے بعد زندگی سخت ہے | نوحہ: امیر علی گلپور
حوزہ/ تشنہ لب رہبرؒ! آپ کی جدائی کا غم آج بھی دلوں میں تازہ ہے۔ آپ کی مظلومانہ شہادت نے دلوں کو سوگوار کر دیا۔ جس طرح امام حسینؑ کی شہادت کو چودہ سو سال…
آپ کا تبصرہ