حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرکزِ اسنادِ حوزہ و روحانیت کا دورہ کیا اور اس مرکز کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ واضح رہے کہ مرکزِ اسناد حوزہ و روحانیت مدرسۂ فیضیہ میں۔ ایک علمی و تحقیقی ادارہ ہے، جہاں حوزات علمیہ اور علمائے دین کی تاریخ، علمی خدمات، دینی سرگرمیوں، قدیم کتابوں، مخطوطات، تصاویر، خطوط اور دیگر تاریخی دستاویزات کو جمع، محفوظ اور مرتب کیا جاتا ہے۔ اس مرکز کا مقصد حوزہ علمیہ کی علمی و تاریخی میراث کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا اور تحقیق و مطالعے کے لیے مستند تاریخی مواد فراہم کرنا ہے۔
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس عمومی کے ساتویں اجلاس سے خطاب؛
امت اسلامیہ کو علمی و اعتقادی مسائل کے چیلنجوں کا سامنا ہے ان کے حل کے لئے ضروری انتظامات کا اہتمام کرنا ہوگا
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں امت اسلامیہ کو درپیش چیلنجوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا: ہمیں ان چیلنجوں اور مسائل کو حل کرنا چاہئے جن ایک…
-
حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے میڈیا مرکز اور حوزہ علمیہ کے سائبر اسپیس کے مختلف شعبوں، بشمول حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کا جامعة الزہرا (س) کا تفصیلی دورہ / ادارے کی علمی و تربیتی سرگرمیوں کو سراہا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے قم میں خواتین کے عظیم دینی و علمی مرکز "جامعة الزہرا (س)" کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں اس علمی ادارے کی مختلف علمی، تربیتی، تبلیغی،…
-
سربراہ ادارہ تبلیغاتِ اسلامی کاشان:
آیت اللہ حائری یزدی جدید دور میں فقاہت اور معنویت کے احیاگر ہیں
حوزہ / سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی کاشان نے کہا: حوزہ علمیہ کو اپنی بے نظیر اور تاریخی حیثیت کو پہچانتے ہوئے تعلیم و تمدن سازی میں اپنا مرکزی کردار ادا…
-
علماء اور مبلغین کی خدمات کو اجاگر کرنا حوزہ نیوز کی اہم ترجیح: حجۃالاسلام والمسلمین رستمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے میڈیا و ڈیجیٹل اسپیس سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ حوزہ نیوز کا بنیادی مقصد مدارس علمیہ، طلبہ اور اساتذہ کی سرگرمیوں کو اجاگر…
-
استاد حوزہ علمیہ گیلان:
ایک حقیقی طالب علم، راہ علم میں در پیش رکاوٹوں و مشکلات کا مقابلہ کرتا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ گیلان نے کہا کہ طالب علمی کی راہ میں عبودیت اور بندگی کے مقام تک پہنچنے کے لئے رکاوٹوں اور مشکلات سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔
آپ کا تبصرہ