حوزہ/ ایران اور پاکستان کے درمیان فن، فکر اور ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کے موضوع پر بین الاقوامی اقبال کانفرنس اور آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں فارسی زبان و ادب کی اکیڈمی کے سربراہ غلام علی حداد عادل، پاکستان کے سفیر عبدالرؤف اور ادارۂ ثقافتِ اکو کے صدر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha