اتحاد بین المسلمین
-
ہفتۂ وحدت؛ اسلامی اتحاد کی علامت اور ضرورت
حوزہ/اسلامی دنیا میں اختلافات کا وجود دشمنانِ اسلام کی سازشوں کا نتیجہ ہے، فرقہ واریت، مسلکی اختلافات اور نظریاتی تنازعات نے مسلمانوں کے درمیان تقسیم کی خلیج قائم کر کے انھیں دشمنوں کے سامنے کمزور کردیا ہے، جبکہ قرآنی آیات اور اسلامی روایات میں مسلمانوں کے اتحاد اور باہمی تعاون کی اہمیت پر بے انتہا زور دیا گیا ہے اور ان کی تفرقہ بازی اور اختلاف کو بہت نفرت کی نگاہوں سے دیکھا گیا ہے۔
-
احکام شرعی | شیعہ سنی اتحاد کے بارے میں مراجع کرام کا مؤقف
حوزہ/ تمام مراجع کرام اسلامی اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اپنے فتاویٰ میں فرقہ واریت کی مذمت اور اتحاد بین المسلمین کی حمایت کرتے ہیں۔
-
بشر کی کامیابی کا راز اتحاد میں ہے، ایڈووکیٹ منھال حسین
حوزہ/ سیوان بہار کے معروف وکیل محترم اقبال حسین نے بھی اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے امام خمینیؒ کی کوششوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ کا انقلاب ایمانی بنیادوں پر تھا اور وہ اپنے مقصد میں مخلص تھے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جہاں انقلاب کی کامیابی کو بیان کیا ہے، وہاں اخلاص، ایمان اور اتحاد پر بھی زور دیا ہے۔
-
جھنگ پاکستان: ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے اہل سنت برادران کی وحدت ریلی کا استقبال
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان جھنگ کے رہنما مولانا روح اللہ کاظمی نے مؤمنین کے ہمراہ اہل سنت برادران کی جانب سے نکالا گیا جلوس میلاد النبیؐ کا بھرپور استقبال کیا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
شہید رئیسی پوری دنیا میں اتحاد بین المسلمین کے لیے بہت کوشاں تھے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی و رفقاء کی یاد میں سندھ بوائے اسکاوٹس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
-
اتحاد انبیاء کرام (ع) کا پیغام، جبکہ تفرقہ شیطانی عمل ہے،علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ قرآن کریم اور سنت میں اتحاد امت کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ اتحاد انبیاء کرام علیہم السلام کا پیغام، جبکہ تفرقہ شیطانی عمل ہے۔
-
کسی قوم کی نفرت و عداوت تمہیں ظلم و ناانصافی پر نہ ابھارے: حجۃ الاسلام مولانا وصی حسن خان
حوزہ/ اسلام عدل و انصاف، رحمت و رافت اور وحدت و محبت کا پیغام دیتا ہے۔شیعہ یا سنی کسی فرقہ کی بات نہیں ہے بلکہ اسلام انسانی سماج و معاشرہ کی تعمیرو تطہیر کے لئے آیا ہے۔
-
حجِ ابراہیمی تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بنانے کا بہترین ذریعہ ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ حجِ ابراہیمی تمام مسلمانوں کو "امتِ واحدہ" بنانے کا بہترین ذریعہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ہی ہدف کے لئے مسلمانوں کا مِل کر سفر کرنا اس اجتماع کا سب سے بڑا پیغام ہے۔
-
مجمع روحانیون کرگل و لیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں امام خمینی رہ کی 34 برسی کی مناسبت سے مجلس کا انعقاد؛
امام خمینیؒ نے اتحاد بین المسلمین کی عملی شکل دنیا کے سامنے رکھی؛ مقررین
حوزہ / امام خمینی رہ کی 34 برسی کی مناسبت سے مجمع روحانیون کرگل و لیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں فاتحہ خوانی اور مجلس عزاء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
امور حج کے منتظمین اور کارگزاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب؛
حج کا مقصد مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے
حوزہ/ ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: حج نت ایک مقصد ہے، وہ مقصد کیا ہے؟ اسلامی امت کے درمیان اتحاد۔
-
جوٹیال گلگت میں 23 رمضان المبارک (شب قدر) کی مناسبت سے امت واحدہ و فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حوزه/ جوٹیال گلگت کےاکابرین و عمائدین نے جوٹیال امام بارگار میں اتحاد امت کا عملی مظاہرہ پیش کرتے ہوئے 23 رمضان المبارک (شب قدر) کی مناسبت سے امت واحدہ و فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی۔
-
بانی تنظیم کی یاد میں اتحاد بین المسلمین سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ پاسبان رسالت ٹرسٹ ،سید چھپرہ ،ہریانہ کے جانب سے بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری ؒ کی یاد میں بمقام دربار حسینی سید چھپرہ میں ایک عظیم الشان ایک روزہ’’ اتحاد بین المسلمین سیمینار،، کا انعقا د کیا گیا۔
-
عراق میں بین الاقوامی اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ’’مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
تحصیل جوہی ضلع دادو سندھ پاکستان میں شیعہ علماء کونسل اور سنی علماء کی ملاقات
حوزه/ اھل سنت پاکستان سندھ کے معروف عالم دین علامہ سید مصباح شاہ چشتی کی جوہی مرکزی امام بارگاہ سجادیہ کا دورہ کیا اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل جوھی کے صدر سید اعجاز کاظمی سے ملاقات کی ہے۔
-
امت واحدہ پاکستان کا دورہ ایران:
حرمِ سیدہ معصومہ قم میں اہلسنت علمائے کرام کی نماز باجماعت کا اہتمام
حوزہ/ ایران کے شہر قم میں امتِ واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے پہلے روز نماز مغرب حرمِ سیدہ معصومہ فاطمہ کے حرم کے احاطے میں ادا کی۔تمام علمائے کرام و ساداتِ عظام نے سید امجد منیر الکاظمی الازہری کی اقتداء میں نمازِ ادا کی۔ اس موقع پر شیعہ علمائے کرام نے بھی ان کے ہمراہ نماز ادا کی۔
-
بانی اتحاد المسلمین مرحوم و مغفور مولانا محمد عباس انصاری کے چہلم کے سلسلے میں مجلس ترحیم کا انعقاد
مرحوم مولانا محمد عباس انصاری ایک عہد ساز شخصیت، مقررین
حوزہ/ مقررین نے مرحوم مولانا محمد عباس انصاری کو ایک عہد ساز شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم اپنی ذاتی زندگی میں کئی نشیب و فراز سے گزرے ،مشکل اور کھٹن حالات کے باوجود قوم کی ترجمانی میں ذرا برابر بھی کوتاہی نہ کی اور اپنی زندگی کے انمول تجربات سے تعمیر ملت میں ممتاز کردار ادا کیا۔
-
عظیم الشان سیمینار بعنوان’’اتحاد بین المسلمین و ولایت فقیہ کی ضرورت ‘‘اور سنگ بنیاد جامعہ امام رضا (ع) و آئی آر اکیڈمی
حوزہ/ غازی پور (یو پی) میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’ اتحاد بین المسلمین وولایت ولی فقیہ کی ضرورت‘‘کا انعقاد کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران امت مسلمہ میں حلقہ اتصال ایجاد کر رہا ہے، پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ ہندوستان میں لسانی اقلیت کے سابق کمشنر نے تاکید کی: آج ہمیں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت ہے اور دیگر مذاہب کو بھی اپنے ایجنڈے میں مذاہب کے میل جول کو رکھنا چاہیے۔ لہٰذا یہ کام صرف اسلامی جمہوریہ ایران ہی کر سکتا ہے اور اگر ایران میں مذاہب اور مسالک کا تخمینہ لگایا جائے تو اس طرح یہ ایک اچھی شروعات ہوگی۔
-
عراق میں سنی علمائے کرام کے سربراہ شیخ خالد الملا:
اسلامی اتحاد جغرافیہ کو نہیں جانتا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے آج وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے ملاقات میں جس چیز کا تذکرہ کیا، وہ ایک روڈ میپ تھا جس کی بنیاد پر علماء آگے بڑھ سکتے ہیں۔
-
شام میں علماء کی کونسل کے وائس چیئرمین محمد حسان:
بنیاد پرستی کا مقابلہ امت اسلامیہ کی ضرورتوں میں سے ایک ہے
حوزہ/ شامی علماء کی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ بنیاد پرستی کے خلاف لڑنا ملت اسلامیہ کی ضرورتوں میں سے ہے اور ضروری ہے کہ بعض ایسی کتابوں پر نظر ثانی کی جائے جو مقدس مقامات کی توہین یا انتہا پسندی کے مقصد سے مسلم ممالک میں شائع ہوئی ہیں۔
-
ملائیشیاء کی مشاورتی کونسل کے سربراہ محمد اعظمی عبدالحمید:
مسلمانوں کو اپنے مسائل کا جواب قرآن مجید کی آیات میں تلاش کرنا چاہیے
حوزہ/ ملائیشیاء کی مشاورتی کونسل کے سربراہ نے کہا: مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ قرآن کریم کی آیات میں اپنے مسائل کا جواب تلاش کریں اور اس بات پر توجہ دیں کہ ہمارے پاس بہت سی مشترکات ہیں جیسے مسجد اقصیٰ، بیت الحرام، واحد قبلہ وغیرہ۔
-
وحدت اور اس کے اثرات
حوزہ/ اتحاد ایک ایسی نعمت ہے جس کی کوئی نعمل بدل نہیں اگر یہ امت مسلمہ میں قائم ہوجائے تو خود بخود یہ قوم پوری دنیا میں سربلند ہوجائے گی۔ پستی سے نکل کر اپنی کامیابی کے راستوں پر آگے بڑھے گی۔
-
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے سیرت نبویؐ پر ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائےجس سے غلط فہمیوں کا ازالہ ممکن ہو: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت باسعادت کے پُرمسرت موقع پر مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہوئے ہفتۂ وحدت منانے کی اپیل کی ۔
-
شیعہ سنی مل کر عالمی استکباری قوتوں کی تفرقہ اور انتشار کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا: حکومت سیلاب متاثرین کو راشن اور ٹینٹ سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
ہندوستان میں پیغام عاشورا اور اتحاد امت اسلامی کانفرنس کا انعقاد، اتحاد بین المسلمین پر زور
حوزہ/ کانفرنس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حامد شہریاری نے شرکت کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔
-
ڈاکٹر حمید شہریاری اور جمعیت علماء ہند کے سربراہ کی ملاقات؛
عالم اسلام کے مسلمانوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد کی ضرورت پر زور
حوزہ/ ملاقات میں علماء جمعیت ہند کے سربراہ نے اس جمعیت کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر ایک رپورٹ پیش کی اور دیوبندی اجتماعات اور بالعموم ہندوستانی مسلمانوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتحاد پیدا کرنے میں اس جمعیت کے اہم کردار پر زور دیا۔
-
مجلس اور جلوسوں میں برادران اہل سنت کی شرکت اتحاد بین المسلمین کا عملی ثبوت ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم عزاداری کونسل کے سربراہ نے کہا: مجلس ذکر امام حسین علیہ السلام اور جلوسوں میں برادران اہل سنت کی شرکت اتحاد بین المسلمین کا عملی ثبوت ہے۔
-
پاکستان میں یوم عاشور کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کا شاندار منظر
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کا شاندار منظر دیکھنے کو ملا جب شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہو گئے۔
-
شگر بلتستان میں سیرۃ النبی و اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ الاسلامیہ بلتستان وزیر پور شگر میں منعقدہ سیرة النبی واتحاد بین المسلمین کانفرنس میں شگر بھر کے تمام مسالک (اہل حدیث،نوربخشیہ واہل تشیع ) سادات عظام ،علما ومشایخ ،اساتذہ ودیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
-
دنیا مزید مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لے؛
صرف اتحاد ہی مسلمانوں کی فلاح و کامیابی کا واحد راستہ ہے، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ شہر حیدرآباد دکن میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ سے صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان جتنا منتشر ہونگے اتنا ہی کمزور ہونگے اور دشمن اتنا ہی طاقتور ہوگا،مسلمانوں کا انتشار ہی دشمنان اسلام کی بڑی طاقت ہے۔