۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ازدواجی زندگی
کل اخبار: 3
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۳۵؛
عطر قرآن | میاں بیوی کے درمیان اختلافات کے حل اور صلح صفائی
حوزہ/ یہ آیت ان حالات کے لیے ہدایت دیتی ہے جب میاں بیوی کے درمیان جھگڑے اتنے شدید ہو جائیں کہ وہ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار انداز میں نہ گزار سکیں۔ اسلام نے ایسے مسائل کا حل فراہم کیا ہے تاکہ خاندان کو ٹوٹنے سے بچایا جا سکے اور معاشرتی استحکام برقرار رہے۔
-
قوم میں بڑھتے طلاق کے موضوع پر نئی ممبئی میں دوسرا جلسہ منعقد
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ ہمارے معاشرہ میں بیجا طلاق کی وجہ آپسی تفاہم کا نہ ہونا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں کے اختلاف کی صورت میں اگر ان کو منطقی انداز سے سمجھایا جائے تو ان کے درمیان اختلافات ختم ہو جاتے ہیں۔
-
طلاق مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ نہ ختم ہونے والے مسائل کی بنیاد ہے اور تباہی کا آغاز، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ میلبورن میں منعقدہ دو روزہ ورکشاپ میں مہمان خصوصی امام جمعہ میلبورن حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي اپنے بیان میں کہا کہ شوہر اور بیوی دونوں ہی اگر اپنی ذمہ داری کو ادا کرنے کی کوشش کرنے لگیں تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔