اسلام آباد مسجد حملہ (7)
-
پاکستاناسلام آباد کی مسجد میں دھماکہ: سکیورٹی اور ریاستی ذمہ داری پر سوالات، مولانا سید ذہین علی کاظمی نجفی
حوزہ/ نجف اشرف میں مقیم مولانا سید ذہین علی کاظمی نجفی نے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کو محض دہشت گردی قرار دے کر نظر انداز کرنا کافی نہیں، بلکہ اس کے اسباب اور سکیورٹی خامیوں…
-
ہندوستانجامع مسجد خدیجہ الکبریٰؑ پر حملہ انسانیت کے خلاف جرم اور تکفیری سوچ کا نتیجہ ہے: مولانا وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ مسجد دھماکہ مذہبی ہم آہنگی پر حملہ، اقلیتوں کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ
-
ہندوستاناسلام آباد کی جامع مسجد پر وحشیانہ حملے کی شیعہ علماء اسمبلی ہند کی شدید مذمت
حوزہ/ اسلام آباد کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران درجنوں نمازیوں کی شہادت نے پوری قوم کو غمگین کر دیا ہے۔ شیعہ علماء اسمبلی ہند نے اس سفاکانہ حملے کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے دہشت گرد…
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد حملے کی مذمت، مولانا سید محمد رضا زیدی کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ دہلی کی مسجد الشیرین کے امامِ جمعہ مولانا سید محمد رضا زیدی نے اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت…
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد حملہ؛ عبادت گاہوں اور مذہبی اجتماعات کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے صدر اور رکن حج کمیٹی مولانا سید تقی رضا عابدی نے اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور قابلِ تشویش…
-
ہندوستاناسلام آباد مسجد حملہ: استعماری سازش اور دہشت گردی پر علماء کی خاموشی سوالیہ نشان قرار، مولانا صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مدیر جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام اور صدر امام بارگاہ جونپور نے کہا کہ دنیا بھر، خصوصاً برصغیر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے محض اتفاقی واقعات نہیں بلکہ یہ امریکہ اور اسرائیل کی مبینہ…
-
جہاناسلام آباد مسجد حملہ: شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر کی شدید مذمت، دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ اسلام آباد میں شیعہ مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملہ پر صدرِ شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا اور امامِ جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے…