افکار اسلامی قم المقدسہ
-
افکار اسلامی قم کی جانب سے علامہ مفتی جعفر حسین کی چالیسویں برسی کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مترجم نہج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ مفتی جعفر حسین مرحوم کی چالیسویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
نہج البلاغہ اور کلامِ امیرالمومنین (ع) کی خدمت ایک افتخار ہے، حجت الاسلام والمسلمین زہادت
حوزہ / اراکین افکار اسلامی قم المقدسہ کی مجتمع آموزش عالی حکمت و دین پژوہی کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید زہادت کے ساتھ نشست منعقد ہوئی۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے دورہ نھج البلاغہ کے سلسلہ کی پانچویں نشست
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے اراکین افکار اسلامی کے دورہ نھج البلاغہ کے سلسلہ میں پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس کے سلسلہ میں درس نھج البلاغه کا اہتمام کیا گیا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے آج مورخہ 21 اپریل 2022ء بروز جمعرات کو مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس نہج البلاغہ کے سلسلہ میں درس اور ایام شھادت امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مورخہ 07 اپریل 2022ء بروز جمعرات کو مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس نہج البلاغہ کے سلسلہ میں دوسرے درس کا اہتمام کیا گیا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر (عج) میں درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے آج مورخہ 31 مارچ 2022ء بروز جمعرات کو مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس نہج البلاغہ کے سلسلہ میں پہلے درس کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں نیمۂ شعبان اور روزِ ولادت کے موقع پر موکب محبین اباصالح (عج) کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں نیمۂ شعبان اور روزِ ولادت حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے لے کر مسجد جمکران تک مشی (پیدل مارچ) کا اہتمام کیا گیا تھا۔