الشفا اسپتال
-
صہیونی فوج نے فلسطینی پناہ گزینوں کو برہنہ حالت میں الشفا اسپتال سے باہر نکال دیا
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے حال ہی میں ایسی ویڈیو اور تصاویر شائع کی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ایک گروپ کو الشفا اسپتال سے برہنہ حالت میں نکال کر غزہ کی پٹی کے جنوب میں بھیج دیا ہے۔
-
غزہ کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کی شدید مذمت
حوزہ/ فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے الشفاء ہسپتال پر صیہونی افواج کے نئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صہیونیوں کی شکست کی علامت قرار دیا۔
-
غزہ کے الشفاء ہسپتال کے سربراہ ابھی تک لا پتہ
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ الشفاء ہسپتال کے سربراہ گرفتاری کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
-
غزہ کا الشفاء اسپتال موت کا گڑھ بن گیا، عالمی ادارہ صحت کا اسپتال خالی کرنے پر اصرار
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ غزہ کا سب سے بڑا اسپتال موت کا گڑھ بن چکا ہے اور اسے جلد از جلد خالی کرایا جانا چاہیے۔
-
صہیونی فوجیوں کو الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی سرنگوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا:سی این این
حوزہ/ امریکی چینل سی این این نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے پاس الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں سرنگوں کا کوئی نیٹ ورک موجود ہونے کا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ہے۔
-
نیتن یاہو اور جو بائیڈن الشفا ہسپتال پر حملے کے مجرم ہیں: حماس
حوزہ/ غزہ انتظامیہ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ ،صاف صاف ایک جنگی جرم ہے۔
-
صہیونی فوجی غزہ کے الشفاء اسپتال داخل، لوگوں پر فائرنگ، درجنوں طبی کارکنان اور بیمار شہید
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے سب سے پہلے الشفاء کمپلیکس پر توپوں سے فائرنگ کی، پھر اسپتال میں داخل ہوئے اور اسپتال کے اندر بھی فائرنگ کی۔
-
ہم الشفاء ہسپتال کے آس پاس نہیں ہیں: حماس
حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الشفاء ہسپتال کے ارد گرد اپنی افواج کی موجودگی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض ہسپتال میں مریضوں اور بچوں کو قتل کرنے کا بہانہ ہے۔