حوزہ/ "المیادین" نیٹ ورک نے جمعہ کی صبح اطلاع دی ہے کہ غزہ کے وسط میں واقع"النصیرات" کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 12 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
حوزہ/ جامعۃ الازہر مصر نے ایک بیان میں النصیرات کیمپ میں ہونے والے قتل عام کو "وحشیانہ" قرار دیتے ہوئے دنیا سے درخواست کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے خلاف قانونی کریں۔