ایمان (12)
-
مقالات و مضامینڈیجیٹل دور؛ ایمان، اخلاق اور انسانی آبرو کا امتحان
حوزہ/ڈیجیٹل سہولت نے علم و معرفت کے فروغ، دینی تعلیمات کی اشاعت، مظلوموں کی حمایت اور سماجی خدمت کے بے شمار مواقع فراہم کئے ہیں، لیکن غیر مصدقہ خبروں، جلد بازی میں فیصلوں، غیبت، تہمت اور کردار…
-
ایرانآیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: عوام کی ایمانی طاقت ہی ملک کی کامیابی کی بنیاد ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے وزیر زراعت سے ملاقات میں بندگیِ خدا اور قومی اقتدار کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مؤمن عوام کو اپنی قدرت کا مظہر قرار دیتا ہے۔ انقلاب…
-
نماز جمعہ، کوشل گاؤں اعظم گڑھ:
ہندوستانایمان دل کے یقین، زبان کے اقرار اور عمل کی سچائی کا نام ہے: حجۃ الاسلام مولانا عمران احمد
حوزہ/ امام جمعہ کوشل گاؤں، اعظم گڑھ نے خطبۂ جمعہ میں ایمان کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ حقیقی ایمان صرف زبان سے اقرار کا نام نہیں، بلکہ دل کے یقین، زبان کے اظہار اور اعضا و جوارح سے نیک عمل…
-
خطبہ نماز جمعہ، ناگپور مہاراشٹرا:
ہندوستانایمان کے ساتھ عمل اور اچھے اخلاق کو زندگی کا حصہ بنائیں: مولانا محمد حسن دانش قمی
حوزہ/ ناگپور، مہاراشٹرا میں خطبۂ جمعہ کے دوران مولانا محمد حسن دانش قمی نے ایمان اور عمل کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایمان صرف زبان سے اقرار کا نام نہیں، بلکہ دل کے یقین اور عملی…
-
ایرانامام حسن عسکریؑ کی تعلیمات میں ایمان اور خدمتِ خلق انسانی کمال کا معیار ہیں: حجۃ الاسلام فرحزاد
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کے خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے کہا کہ امام حسن عسکریؑ کی تعلیمات کے مطابق اللہ پر ایمان اور بندگانِ خدا کی خیر خواہی و خدمت دو ایسی صفات ہیں جن…
-
مقالات و مضامینخاندانی استحکام میں ایمان، محبت اور حسنِ معاشرت کا کردار
حوزہ/خاندان انسانی معاشرے کی بنیادی اکائی اور فرد کی فکری، اخلاقی، روحانی اور عاطفی شخصیت سازی کا اولین مرکز ہے۔ اس لیے خاندانی استحکام محض میاں بیوی کے باہمی تعلق کا مسئلہ نہیں بلکہ معاشرے کے…
-
مذہبیقرآن کی ہر آیت میرے لیے خدا کا پیغام ہے؛ میں خدا کے نزدیک کتنا اہم ہوں!
حوزہ/ عمرہ کے دوران خانۂ کعبہ کے قریب قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے ایک نوجوان پر ایک گہری روحانی کیفیت طاری ہوئی۔ اسے احساس ہوا کہ قرآن کی ہر آیت محض ایک تاریخی واقعہ یا عمومی پیغام نہیں، بلکہ…
-
ہندوستان9 ربیع الاول؛ امام زمانہ کی امامت کا آغاز، ہمیں ایمان تازہ کر کے اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننا ہوگا، مولانا نقی مہدی زیدی:
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ ہندوستان مولانا نقی مہدی زیدی نے کہا کہ ماہ ربیع الاول شروع ہوچکا ہے ایام عزاء حسینی ختم ہو گئے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں چند لمحوں کے لیے رک کر ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے: ان…
-
مقالات و مضامینپختہ ایمان ہی انسان کو نڈر بناتا ہے!
حوزہ/آج تک جتنی بھی بڑی شخصیات کا ناحق خون بہایا گیا ہے تو وہ صرف اسی وجہ سے ہے کہ یا تو لوگوں میں بصیرت نہیں تھی یا پھر ایمان کی کمزوری؛ جس کی وجہ سے انسان ظالم سے خوف کھاتا ہے اور وہ ظالم کے…
-
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
ایرانصحیح عقیدہ اور ایمان کا برائیوں سے روک تھام میں انتہائی اہم کردار ہے
حوزہ / حجت الاسلام نظری منفرد نے کہا: آج معاشرے میں پائے جانے والے بہت سے اخلاقی اور سماجی مسائل کی جڑ آخرت پر یقین کی کمزوری ہے۔
-
مقالات و مضامینغدیر کا احیاء دراصل دین اور ایمان کی نشانی
حوزہ/وقت آ گیا ہے دلوں کی گہرائی سے اور روح کی پکار سے اپنی پوری طاقت سے غدیر کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ غدیر کے لیے دن گننا شروع کریں، غدیر کے پرچم لہرا دیں، غدیر کا جشن منائیں، گلی کوچوں کو غدیر…
-
ہندوستانحسد ایک ایسی اخلاقی بیماری ہے جو انسان کے ایمان کو کھا جاتی ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مولانا سید نقی مہدی زیدی نے تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی کی نصیحت کے بعد امام حسن عسکری (ع) کے وصیت نامے کی شرح و تفسیر کے بیان میں حسد کے…