حوزہ/حکومت اور ریاست پاکستان مٹھی بھر شر پسندوں کے آگے بے بس ہیں، جبکہ دھرنا شرکاء نے دفعہ 144 کے حکم نامے اور کرفیو کی دھجیاں اڑا دیں ہیں اور پارا چنار کے محاصرے کو اب 90 روز مکمل ہو چکے ہیں۔
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ سبطین سبزواری نے بگن کے مقام پر ڈی سی اور سرکاری افسروں پر دہشتگردانہ فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ریاستی رٹ قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بگن کے مقام پر ڈی سی پر فائرنگ کے دوسرے دن بھی پارا چنار کے لیے امدادی سامان…
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی رکن انجینئر حمید حسین نے بگن میں ڈی سی اور سرکاری افسروں پر کیے جانے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے۔